پابندیاں

ماؤ زے دانگ کی تصویر کے اوپر کھمبے پر لگے ہوئے سکیورٹی کے کیمرے (© Andy Wong/AP Images)

نئی امریکی پابندیوں کا مقصد چینی زیادتیوں کو روکنا ہے

امریکہ چینی حکومت کی حقوق کی پامالیوں، ٹیکنالوجی کی چوریوں اور دیگر غیراخلاقی کاموں میں مدد کرنے پر چینی عہدیداروں اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا رہا ہے۔
رابرٹ لیونسن کی تین تصاویر والا اشتہار (© Manuel Balce Ceneta/AP Images)

اغوا میں ملوث ایرانی عہدیداروں پر امریکی پابندیاں

یرغمال بنائے جانے والے امریکی شہری، رابرٹ لیونسن کے اغوا اور برسوں پر محیط حراست کی وجہ سے امریکہ نے ایران کے انٹیلی جنس کے عہدیداروں پر پابندیاں لگائی ہیں۔
میڈیکل کوٹ اور حفاظتی لباس پہنے ہوئے لوگ ہاتھوں میں پیسے اور کتبے لیے سڑک پر کھڑے ہیں (© Adriana Loureiro/Reuters)

وینیزویلا میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والوں کے لیے...

وینیزویلا کی قانونی عبوری حکومت نے صحت کے شعبے میں کام کرنے والے 62,000 سے زائد افراد کی معقول اجرتیں دے کر مدد کی ہے تاکہ وہ موجودہ عالمی وبا کے دوران گزربسر کر سکیں۔
حفاظتی لباس، چہرے کے ماسک اور ہاتھوں پر دستانے پہنے ہوئے لوگ دعا مانگ رہے ہیں (© Ebrahim Noroozi/AP Images)

ایران کے خامنہ ای کی فنڈز کے فراہمی میں دہشت گردی...

ایرانی حکومت نے حکومتی فنڈ کو کووڈ-19 کے علاج کی بجائے دہشت گرد آلہ کاروں پر خرچ کرنے کو ترجیح دی ہے۔
بشار الاسد کی تصویر پر جوتا رگڑتا ہوا ایک شخص (© Muhammad al-Rifai/NurPhoto/Getty Images)

امریکہ کی اسد کی سفاک حکومت کے حامیوں پر پابندیاں

بے شمار شامی شہروں میں بشارالاسد کی ظالمانہ حکومت نے عام شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔ جانیے کہ امریکہ اس تشدد کو کس طرح ختم کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔
ایرانی جھنڈے پر پڑا ہوا کمپیوٹر کا ماؤس (© Shutterstock)

دنیا بھر میں کیے جانے والے ایرانی حکومت کے سائبر حملے...

ایرانی حکومت کے لیے کام کرنے والے ہیکر دنیا بھر میں اداروں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے معلومات چوری کیں اور ایرانی شہریوں کی جاسوسی کی۔
امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو 21 ستمبر کو واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے دفتر میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر رہے ہیں۔ (© Patrick Semansky/AP Images)

نئی امریکی پابندیوں کا مقصد: ایرانی حکومت کے ہتھیاروں کے پروگراموں...

ایران کی حکومت ایسے میں بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے جب اس کے پڑوسی امن معاہدوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایرانی حکومت کو بدنیتی پر مبنی رویے سے باز رکھنے کے بارے میں امریکی کوششوں کے بارے میں جانیے۔
ایک جزیرے کا فضائی منظر (© DigitalGlobe/Getty Images)

دنیا بھر میں افراتفری پھیلانے والی چین کی تعمیراتی کمپنیاں

ایک سرکاری تعمیراتی کمپنی پی آر سی کی بحیرہ جنوبی چین میں جارحیت کو بڑھاوا دے رہی ہے اور دنیا بھر میں اس کی اقتصادی زیادتیوں کا محرک بنی ہوئی ہے۔
ایک عورت کے برابر بیٹھی، ماہتاب ایم فرید رو رہی ہیں (© Juana Arias/The Washington Post/Getty Images)

ایرانی حکومت کو مذہبی زیادتیوں سے باز رکھنے کی امریکی کاوشیں

Senior Iranian regime officials continue to persecute religious minorities, issuing harsh prison sentences and blocking full participation in society.