پابندیاں

اقوام متحدہ کا ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کرنا...

اقوام متحدہ کی ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اکتوبر میں ختم ہونے جا رہی ہے۔ جانیے کہ دنیا کے دہشت گردی کے سرکردہ سرپرست پر اس پابندی میں توسیع کیوں کی جانی چاہیے۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک اور دستانے پہنی ایک عورت دوسرے لوگوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو کی بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ

مادورو کی غیرقانونی حکومت وینزویلا کے عوام کے آزادانہ اور منصفانہ انتخاب کے حقوق پر ڈآکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو اغوا کر رہی ہے۔
چمنیوں سے نکلتا ہوا دھواں (© AP Images)

ایرانی حکومت کو جوہری معائنہ کاروں کو رسائی دینا ہوگی: پومپیو

ایرانی حکومت ایک بار پھر بین الاقوامی ادارے کی دو ممکنہ جوہری مقامات تک رسائی دینے کی درخواستوں کو مسترد کر رہی ہے۔ دیکھیے امریکہ ان کی تعمیل کے لیے کیسے کوششیں کر رہا ہے۔
دھوئیں کے بادلوں میں گھری ایک کارخانے کی چمنیاں (© Mehdi Marizad/Fars News Agency/AP Images)

ایران کے جوہری سائنس دانوں پرامریکی پابندیوں کا مقصد: جوہری ہتھیاروں...

امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر کام کرنے والے دو سائنس دانوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ دیکھیے امریکہ ایرانی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر کام کرنے والے سائنس دانوں کو کس طرح باز رکھ رہا ہے۔
(Shutterstock)

ایران پر ہتھیاروں کی پابندی ختم کرنے سے حکومتی دہشت گردی...

اقوام متحدہ کی ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عنقریب ختم ہو جائے گی۔ جانیے کہ امریکہ دہشت گردی کی ایک سرکردہ ریاست کے خلاف پابندیوں میں توسیع کے لیے کیوں کوشش کر رہا ہے۔
نکولس مادورو نے سونے کی اینٹوں پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔ (© Carlos Becerra/Bloomberg/Getty Images)

مادورو حکومت کے چوری شدہ سونے سے ایرانی حکومت کا فائدہ...

دیکھیے کہ ایران اور وینیز ویلا کے حکمران ٹولے کے ارکان اپنی جیبیں بھرنے کے لیے وینیز ویلا کے عوام سے چرائے گئے سونے سے کس طرح فائدے اٹھا رہے ہیں۔
ہوائی اڈے پر کھڑے جہازوں کا دور سے ایک منظر۔ (© Marco Bello/Reuters)

تیل کی روسی کمپنی اور وینیز ویلا کی سرکاری ایئر لائن...

امریکہ مادورو اور اس کے کاسہ لیسوں کی اندھا دھند بدعنوانی کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں روس کی تیل کی کمپنی روزنیفٹ اور وینیز ویلا کی ایئرلائن کنویاسا کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایک عورت اور نلکی لگا ہوا ایک بچہ تاش کھیل رہے ہیں۔ (© Ebrahim Noroozi/AP Images)

ایرانی حکومت سے بالا: امریکہ کی ایرانیوں کو زندگی بچانے والی...

ایرانی مریضوں کو درکار دواؤں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے امریکہ نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دیکھیے کہ ایرانی حکومت دواؤں کے لیے رکھی گئی رقومات کو کس طرح دوسرے کاموں پر لگاتی رہی ہے۔
پومپیو (دائیں) کرسی پر بیٹھی ہوئی کونڈولیزا رائس سے باتیں اور کر رہے ہیں۔ (State Dept./Ron Przysucha)

دنیا کو محفوظ تر بنانے کے لیے ڈر پر مبنی روک...

امریکہ ڈر پر مبنی روک تھام کے ذریعے ایرانی حکومت اور دیگر ممالک کی جارحیت کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اُن اقدامات کے بارے میں جانیے۔