سائنس اور ٹیکنالوجی
سینی گال میں ناسا مشن کے زیراہتمام سائنسی دریافت کا فروغ
جب ایک فلکیاتی مشن ناسا کو سینی گال میں لایا تو سینی گال کے سائنس دانوں اور مقامی لوگوں کو سائنسی امکان کی ایک نئی دنیا سے واسطہ پڑا۔
امریکی خلائی سفر کا ایک نیا دور شروع کرنے والے خلابازوں...
2011 میں خلائی شٹل کی پروازیں بند ہونے کے بعد پہلی مرتبہ ناسا نے امریکی سرزمین سے عالمی خلائی سٹیشن کو جانے والے مشنوں کے لیے خلابازوں کا انتخاب کیا ہے۔
امریکہ کا چاند اور اُس سے آگے کا سفر جاری رہے...
خلائی شٹل 'ڈِسکوری' کے سائے تلے کھڑے ہو کر نائب صدر، مائیک پینس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ چاند پر واپس جائے گا اور مریخ کے مشن کے لیے ایک بنیاد تیار کرے گا۔
عالمی خلائی ہفتہ 2017 : خلائی جستجو کا جشن
دنیا بھر کے شہر 4 سے لے کر 10 اکتوبر تک عالمی خلائی ہفتہ منانے کے لیے ہزاروں خلائی تقریبات کی میزبانی کر رہے ہیں۔ "خلا میں نئی دنیاؤں کی تلاش" کے بارے میں پُرجوش بن جائیے۔
قدرتی آفات کے دوران خلائی اداروں کا موسموں سے متعلق ...
سیٹلائٹوں سے دنیا بھر میں آنے والی تباہیوں کی پیشین گوئیاں کرنے اور اُن سے نمٹنے میں مدد ملی ہے۔ امریکی اور بین الاقوامی ادارے زندگیاں بچانے کے لیے ڈیٹا تک سب کو رسائی دینے کو فروغ دیتے ہیں۔
ترجمے کے ذریعے دنیا کو زیادہ قابل رسا بنانا
مشینی اکتسابِ علم ٹیکنالوجی کی بدولت، ترجمہ کرنے کی آن لائن سروسیں بہتر ہوتی جارہی ہیں۔ اس سے انگریزی نہ بولنے والوں پر امکانات کی ایک نئی دنیا کے دروازے کھل رہے ہیں۔
ہارورڈ کی مقرر کردہ اہداف سے بڑھ کر ماحولیاتی کامیابی
ہارورڈ یونیورسٹی نے گرین ہاوًس گیس کے اخراجوں میں 30 فیصد کمی لانے کے اپنے 2008ء کے مقرر کردہ ماحولیاتی اہداف حاصل کر لیے ہیں اور آج کل یونیورسٹی نئے اہداف مقرر کرنے پر کام کر رہی ہے۔
دنیا سے چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کرنے والے...
وبائی امراض کے ماہر جنھوں نے تقریباً 40 سال قبل، دنیا کی ایک انتہائی موذی متعدی بیماری، چیچک کے خاتمے کی جدوجہد کی قیادت کی تھی، انتقال کر گئے۔
حال ہی میں’ مریخ پر‘ ایک سال گزارنے والے سائنس دانوں...
28 اگست کو چھ بین الاقوامی سائنس دان سیارہ مریخ سے ملتے جلتے ایک مصنوعی ماحول میں ایک سال گزارنے کے بعد، ہوائی میں اپنے گنبد نما خیمے سے باہر نکلے۔