سائنس اور ٹیکنالوجی
نظام شمسی کے قریب ترین ہمسایہ سیارے کی دریافت
ہمارے نظام شمسی سے باہر کسی سیارے کو آباد کرنے کا امکان، ہوسکتا ہے کہ اس سے زیادہ ہو جتنا کہ پہلے تصور کیا جاتا تھا۔ ہوسکتا ہے کہ سیارہ پروکسیما بی زندگی گزارنے کے قابل ہو۔
شہری ٹرانسپورٹ کے نظاموں کی مستقبل پرنظر
امریکہ کے بہت سے شہر ٹریفک سے آب و ہوا میں تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ "سمارٹ سٹی چیلنج" جیتنے والوں پر ایک نظر ڈالیے۔
نئے ایموجی کا خواتین کے لیے ایک پیغام
جلد ہی آپ کے سمارٹ فون پر آرہی ہے: مساوات۔ نئے ایموجی، پیشوں اور جلد کی رنگتوں کے ذریعے تنوع کی عکاسی کریں گے۔
ریو میں سونے، چاندی اور کانسی کےتمغوں میں ماحول دوستی...
افتتاحی تقریب اوراولمپک کھیلوں کے ناظرین، خوراک کے پائیدار وسائل سے لے کر ری سائیکل کی ہوئی دھاتوں سے تیار کیے گئے تمغوں تک، آب و ہوا میں تبدیلیوں کو ایک اہم نظریے کے طور پر ابھرتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔
ان ٹرکوں سے جلد ہی زیادہ صاف ہوا نکلنے لگے گی
امریکہ میں 70 فیصد سامان کی باربرداری کے لیے ٹرک استعمال ہوتے ہیں، لیکن ان سے کوئلے کے 130 بجلی گھروں کے برابر کاربن ڈائی آکسائڈ گیس خارج ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے صدر اوباما کے ایندھن کے استعمال میں کفایت کے نئے معیار بہت اہم ہیں۔
کاروں اور بجلی کی تقسیم کے نظام کے لیے نئی قسم...
شیشے اور پگھلی ہوئی دھاتوں سے تیار کی جانے والی نئی بیٹریاں، بجلی سے چلنے والی گاڑیوں اور گھروں میں توانائی کے استعمال کو بہتراور زیادہ محفوظ بنا رہی ہیں۔
نیو یارک میں مفت اور تیزرفتار وائی فائی، ہر گلی کے...
نیویارک سٹی میں پرانی طرز کے "پے فونوں" یعنی "پیسے ڈال کر استعمال کیے جانے والے ٹیلی فونوں" کی جگہ، لِنک این وائی سی کمپنی تیز رفتار انٹرنیٹ کے 7،500 نئے کیوسک بنا رہی ہے جن کے ذریعے عوام کو انٹرنیٹ کی مفت سہولتیں دستیاب ہوں گی۔