سائنس

Robotic space explorer (© Halldor Kolbens/AFP/Getty Images)

مریخ کے لیے تیاریاں: ناسا کا آئس لینڈ کا سفر

2020ء میں مریخ پر بھیجی جانے والی روبوٹ نما خلائی گاڑی کی تیاری کے لیے، سائنسدان مریخ کے ماحولوں سے مشابہت رکھنے والی زمینی سطح پر ٹکنالوجی کو ٹسٹ کر رہے ہیں۔
Ilustração de um grupo de cientistas misturando fluidos em uma proveta (Depto. de Estado/D. Thompson)

امریکہ میں سائنس کیسے کام کرتی ہے

پانچ ایسے طریقے جن کے ذریعے امریکی سائنسی ماحول نئی دریافتوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ان میں اشتراک، تحقیق کے لیے سرکاری وسائل، کھلی سائنس، ہمسر جائزہ و اشاعت اور عوام تک وسعت شامل ہیں۔
Worker with gloves handling a box of vials (© Carolyn Kaster/AP Images)

عالمگیر ویکسین کے ذریعے فلو پر قابو پانے کی کوشش

عالمگیر ویکسین کی ایک ہی خوراک سے مریضوں کو انفلوائنزا وائرس کی ایسی بہت سی اقسام سے زندگی بھر کے لیے تحفظ مل سکتا ہے جو اس وقت موجود ہیں یا مستقبل میں سامنے آ سکتی ہیں۔