سائنس

Close up of mosquito (© BSIP/UIG/Getty Images)

مچھروں میں جینیاتی ترمیم کا نتیجہ: ممکنہ طور پر ملیریا کا...

سائنسدان بیماریاں پھیلانے والے مچھروں میں جینیاتی تبدیلیاں لا کر ملیریا کی بیماری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
بچے کو گود میں بٹھائے ایک عورت دیگر دو عورتوں کے ہمراہ ایک کمرے میں بیٹھی ہے (© Olympia de Maismont/AFP/Getty Images)

ملیریا کی حوصلہ افزا نتائج کی حامل ویکسین کی تیاری میں...

ملیریا کے خلاف تیار کی جانے والی ایک نئی ویکسین 77 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والی یہ بیماری ہر سال 200 ملین سے زائد افراد کو متاثر کرتی ہے۔
ایک نوجوان خاتون ایک گروپ میں شامل لوگوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ (© Ray Chavez/The Oakland Tribune/Alamy)

اعلی تعلیم میں امریکی برتری

یونیورسٹیوں کی ایک نئی عالمی درجہ بندی میں چوٹی کی یونیورسٹیوں میں امریکی یونیورسٹیوں کو غلبہ حاصل رہا۔ چوٹی کی بہت سی امریکی یونیورسٹیوں میں آرٹس اور سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی، سب مضامین میں کمال کی تعلیم دی جاتی ہے۔
رنگدار پوسٹر جس پر تخم ریزی کرنے والی مختلف انواع کی تصاویر بنی ہوئی ہیں اور "تخم ریزوں کی حفاظت کریں" کی عبارت تحریر ہے۔ (State Dept.)

یہ پوسٹر ڈاؤن لوڈ کریں اور تخم ریزی کو تحفظ دیں

تخم ریزی کرنے والی انواع کو بیماریوں، کیڑے مار دواؤں اور بسیروں کے مقامات کے خاتمے کے خطرات کا سامنا ہے۔ یہ پوسٹر ڈاؤن لوڈ کریں اور جانیں کہ آپ اِن کو کیسے تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔
گھاس میں رینگتے ہوئے جھینگر (© Carolyn Kaster/AP Images)

بروڈ ایکس نامی جھینگروں کی اربوں کی تعداد میں آمد

امریکہ کی ایک درجن سے زائد ریاستوں میں ہر 17 برس بعد اربوں جھینگر زمین کے نیچے سے نکل کر باہر آ جاتے ہیں۔ اس عجب و غریب قدرتی عجوبے کے بارے میں مزید جانیے۔
لانچ پیڈ پر باکسنگ کا ایک بہت بڑا دستانہ اور تختہ سیاہ کے قریب کھڑے سائنس دان (State Dept./D. Thompson)

ناسا کی سیارچے پر اپنے بہترین وار کی تیاری

ہالی وڈ کی کسی مقبول فلمی کہانی کی طرح دکھائی دینے والے ایک مشن کے ذریعے ناسا ایک دور دراز سیارچے کا راستہ تبدیل کرنے کی اپنی اہلیت کا جائزہ لینے جا رہا ہے۔
جی جی حدید (© Antonio Calanni/AP Images)

پانچ نامور عرب نژاد امریکیوں کے بارے میں جانیے

بتایا جاتا ہے کہ امریکہ میں ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ عرب النسل لوگ رہتے ہیں۔ ایسے پانچ عرب نژاد امریکیوں کے بارے میں جانیے جو دنیا پر اپنے نقوش چھوڑ رہے ہیں۔
مریخ پر جانے والے روور کا تصویری خاکہ جس پر ایک پرچی لگی ہوئی ہے جس پر کچھ بھی نہں لکھا۔ روور کے روبوٹ ہاتھ میں لکھنے کے لیے مارکر پکڑا ہوا ہے۔ (State Dept./D. Thompson)

ناسا کے مریخ پر چلنے والے روورز کے نام کون رکھتا...

ناسا کے رووروں کے نام رکھنے کے مقابلوں کے ذریعے نوجوانوں کی تخلیقیت سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور اِن سے طالبعلموں کی سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کی دلچسپی میں اضافہ ہوتا ہے۔
پانی میں نظر آنے والا عمارتوں اور چھتری لے کر چلتے ہوئے آدمی کے عکس (© Arun Sankar/AFP/Getty Images)

دنیا میں اور بھارت میں صاف پانی کا مستقبل کیا ہے؟

چنئی میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے عوام کو پانی کی پائیدار نظامت کاری کے بارے میں آگاہی دینے کی خاطر سمتھسونین انسٹی ٹیوشن اور کیئر ٹرسٹ ارتھ کے ساتھ مل کر کام کیا۔