سائنس

لانچنگ پیڈ سے فضا میں بلند ہوتا ہوا راکٹ (Courtesy of Jeff Spotts/United Launch Alliance)

امریکہ کے خلائی جہاز کی سائنسی مشن پر روانگی

امریکہ نے ایکس-37 بی خلائی جہاز کو کامیابی سے زمین کے مدار کے لیے روانہ کیا ہے۔ اس خلائی جہاز کے مشن اور سائنسی تحقیق میں اس سے پیدا ہونے والی آسانیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
دیواروں پر لگی تصاویر میں ایک عورت کو چھینکتے ہوئے اور وائرسوں کو دکھایا گیا ہے (State Dept./D.A.Peterson)

میوزیم کا وبائی بیماریوں کی نمائش کو ڈیجیٹل شکل میں تبدیل...

بہت سی متعدی بیماریاں جانوروں سے انسانوں کو لگتی ہیں۔ مگر اس میں جانور قصوروار نہیں ہیں۔ جانیے کہ اِن مسائل کی ابتدا کیسے ہوتی ہے اور ان سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے
ناسا کی خلائی دوربین کا ایک مصور کی نظر میں گیس اور گرد کے ایک طوفان کے سامنے کا منظر (© NASA)

ناسا کی نئی خلائی دوربین اولین خاتون ماہر فلکیات کے نام...

جانیے کہ سائنسی شعبوں میں عورتوں کی شمولیت کی پرزور حامی اور ناسا کے فلکیاتی شعبے کی پہلی سربراہ نینسی گریس رومن اپنے شعبے کی سرکردہ شخصیت کیسے بنیں۔
حفاظتی لباس پہنے لوگ ایک آدمی کے اردگرد جمع ہیں جس کا منہ کھلا ہوا ہے (State Dept.)video

امریکہ کا بین الاقوامی برادری کے ساتھ کووڈ-19 پر تعاون [ویڈیو]

یہ جاننے کے لیے کہ امریکہ کا نجی شعبہ، تعلیمی ادارے اور حکومت کووڈ-19 کو شکست دینے کے لیے دنیا کے ساتھ کس طرح تعاون کر رہے ہیں، یہ ویڈیو دیکھیے۔
ہاتھوں پر دستانے چڑہائے ایک آدمی مشین میں کوئی چیز ڈال رہا ہے۔ (© Andrew Theodorakis/Getty Images)

امریکہ کے ڈیٹا کے اجرا سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے نئے...

عالمگیر جائزے کے لیے امریکہ نے ہزاروں کے حساب سے کورونا وائرس کے مطالعاتی جائزوں کو عام استعمال کے لیے جاری کر دیا ہے۔ دیکھیے کہ امریکی شفافیت کس طرح کووڈ-19 کو شکست دینے کے طریقے کی تلاش میں کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
الیکٹرانک سرکٹ بورڈ۔ (© Shutterstock)

تائیوان کی ٹی ایس ایم سی کی جانب سے امریکہ میں...

دیکھیے کہ 12 ارب ڈالر کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی فیکٹری امریکہ کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہے اور یہ امریکہ کی قومی سلامتی میں کس طرح مدد گار ثابت ہوگی۔
حفاظتی لباس میں ملبوس خورد بین کے ذریعے دیکھتا ہوا ایک آدمی۔ (© Mongkolchon Akesin/Shutterstock)

کووڈ-19 کے علاج کی تلاش کی خاطر امریکی سائنسدانوں کا عالمگیر...

امریکی محققین اور اُن کے بین الاقوامی شراکت کار کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں۔ جانیے کہ ان اشتراکوں سے اس وبا کا کیسے مقابلہ کیا جا رہا ہے۔
تحتہ سفید کے سامنے کھڑا ایک آدمی۔ (© Dan Addison/University of Virginia)

مستقبل کی ضروریات طے کرنے کے لیے امریکی محققین کی کووڈ-19...

دیکھیے کہ کمپیوٹر کے امریکی سائنسدان بیماری کے پھیلاؤ کے وہ ماڈل کس طرح تیار کر رہے ہیں جو پالیسی سازوں کو کووڈ-19 سے نمٹنے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
لیبارٹری کا کوٹ اور دستانے پہنے ایک عورت نلکی کو دیکھ رہی ہے۔ (© David Goldman/AP Images)

کووِڈ-19 سے متعلق قابل اعتبار ڈیٹا کی فراہمی

درست اور بروقت معلومات، بالخصوص کسی عالمی وبا کے دوران انہتائی اہم ہوتی ہیں۔ جانیے کہ سی ڈی سی میں وہ ڈیٹا کیسے جمع کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔