وزیر خارجہ بلنکن
ثقافتی تبادلوں کی طاقت کو تسلیم کرنا
ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کے تحت لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور اِن کے نقطہائے نظر میں وسعت پیدا ہوتی ہے۔ دیکھیے امریکہ کے چوٹی کے سفارت کار بیرونی ممالک میں رہنے کی کتنی قدر کرتے ہیں۔
مذہبی آزادی: امریکہ کا بانی اصول
محکمہ خارجہ کی 2021 کی رپورٹ سے تقریباً 200 ممالک اور خطوں میں مذہبی آزادی کی تازہ ترین صورت حال جانیے۔
امریکہ عالمگیر خوشحالی کو کیسے فروغ دیتا ہے
وزیر خارجہ اینٹونی جے بلنکن نے تمام ممالک کے فائدے کے لیے عالمگیر نظام کے دفاع اور اسے مضبوط بنانے کے لیے امریکہ کے منصوبے کا خاکہ پیش کیا۔
ذمہ دار کاروباری طریقوں کی حوصلہ افزائی کا ایک موقع
محکمہ خارجہ دنیا بھر کے لوگوں سے اس بارے میں تجاویز مانگ رہا ہے کہ ذمہ دار کاروبار کی حوصلہ افزائی کیسے کی جائے۔
امریکہ کا دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں...
محکمہ خارجہ نے اپنی 2021 کی انسانی حقوق کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر میں ہونے والی خلاف ورزیوں کو روکنے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔
محکمہ خارجہ کا امریکی خارجہ پالیسی میں مساوات کے فروغ کا...
بائیڈن- ہیرس انتظامیہ کی نسلی اقلیتوں اور محرومیت کے شکار طبقات کو دنیا بھر میں تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
بیجنگ کا ہانگ کانگ کو قابو کرنا
عوامی جمہوریہ چین ہانگ کانگ میں اپنے جبر کو بڑھاوا دے رہا ہے اور اُن آزادیوں کو سلب کر رہا ہے جن کے تحفظ کا کبھی اس نے وعدہ کیا تھا۔
اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینا
ایک حالیہ دورے کے دوران وزیر خارجہ بلنکن نے شمالی افریقی شراکت داروں کے ساتھ دیرینہ امریکی تعلقات کو آگے بڑھایا اور امن کی حوصلہ افزائی کی۔
یوکرین کے ساتھ متحد [مارچ 2022]
یوکرین میں ہونے والی پیش رفتوں اور امریکی ردعمل کے بارے میں ہماری تازہ ترین کوریج دیکھیے۔ اس مضمون کو تواتر سے اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔