وزیر خارجہ بلنکن

ہجوم میں شامل لوگوں کا تصویری خاکہ (© Shutterstock.com)

محکمہ خارجہ کا امریکی خارجہ پالیسی میں مساوات کے فروغ کا...

بائیڈن- ہیرس انتظامیہ کی نسلی اقلیتوں اور محرومیت کے شکار طبقات کو دنیا بھر میں تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
عوامی جمہوریہ چین کی ہانگ کانگ میں آزادیوں کے خلاف کاروائیوں میں چھاپے، گرفتاریاں اور اخبار ایپل ڈیلی سمیت آزاد میڈیا کے اثاثوں کو منجمد کرنا شامل ہے۔ اس اخبار کا آخری شمارہ 24 جون 2021 کو شائع ہوا۔ (© Vincent Yu/AP Images)

بیجنگ کا ہانگ کانگ کو قابو کرنا

عوامی جمہوریہ چین ہانگ کانگ میں اپنے جبر کو بڑھاوا دے رہا ہے اور اُن آزادیوں کو سلب کر رہا ہے جن کے تحفظ کا کبھی اس نے وعدہ کیا تھا۔
وزیر خارجہ بلنکن (دائیں سے تیسرے) اور پانچ دیگر وزرائے خارجہ ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑے لائن میں کھڑے ہیں۔ (State Dept./ Freddie Everett)

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینا

ایک حالیہ دورے کے دوران وزیر خارجہ بلنکن نے شمالی افریقی شراکت داروں کے ساتھ دیرینہ امریکی تعلقات کو آگے بڑھایا اور امن کی حوصلہ افزائی کی۔
یوکرینی پرچم کے رنگوں والی چادر لپیٹے عورت اور پس منظر میں مجسموں کے نظر آنے والے ہیولوں سے مزین تصویری خاکہ (State Dept./ D. Thompson)

یوکرین کے ساتھ متحد [مارچ 2022]

یوکرین میں ہونے والی پیش رفتوں اور امریکی ردعمل کے بارے میں ہماری تازہ ترین کوریج دیکھیے۔ اس مضمون کو تواتر سے اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
جو بائیڈن نیٹو کے نشان والے ڈائس کے پیچھے کھڑے تقریر کر رہے ہیں اور اُن کی دونوں طرف امریکہ اور اور نیٹو کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں۔ (© Evan Vucci/AP Images)

یوکرین کے لیے نئی امداد کے بائیڈن اور نیٹو اتحادیوں کے...

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یورپ کے اپنے پہلے دورے کے دوران، صدر بائیڈن نے جنگی مظالم کے لیے پوٹن کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے اقدامات کی تفصیلات بیان کیں۔
20 عورتوں کی چہرے دکھاتی ہوئی مجموعی تصویر (© Wong Maye-E/AP Images)

امریکہ نے برمی فوج کے روہنگیا پر حملوں کو نسل کشی...

امریکہ روہنگیا کے خلاف مظالم کی سنگینی کو تسلیم کرتا ہے اور ذمہ داروں کے احتساب کو فروغ دینے پر کام کر رہا ہے۔
بار بردار طیارے کے قریب پڑے ڈبوں کے درمیان کھڑا ایک آدمی (© Brian Inganga/AP Images)

امریکہ کی کووڈ-19 ویکسینوں کی خوراکوں کے عطیات کی تعداد ...

امریکہ کی طرف سے عطیے کے طور پر دی جانے والی کووڈ-19 کی ویکسینوں کے عطیات سے دنیا بھر کے ممالک کو اپنے شہریوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگانے کی کوششوں میں آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ اب تک امریکہ کووڈ-19 کی 500 ملین خوراکیں بطور عطیہ بھجوا چکا ہے۔
باربرا ووڈ ورڈ، لنڈا تھامس-گرین فیلڈ، جیمز کلیورلی اور انٹونی بلنکن بیٹھے ہوئے ہیں (© Richard Drew/AP Images)

بلنکن کا اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں یوکرین کو روس...

وزیر خارجہ بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین سے بڑھکر اور بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ روس کی جانب سے درپیش مسلسل خطرات اقوام متحدہ کے بانی اصولوں کو چیلنج کر رہے ہیں۔
اینٹونی بلنکن، حیاشی یوشیماسا اور چنگ یوئی تصویر کھچوانے کے لیے کھڑے ہیں (State Dept./Ron Przysucha)

بلنکن اور شراکت کاروں کا بحرہند و بحرالکاہل میں تعاون کو...

اپنے حالیہ دورے کے دوران وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کووڈ-19 وبا اور دیگر چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت داروں سے ملاقاتیں کیں۔