وزیر خارجہ پومپیو

ایران میں مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ ظلم و زیادتیاں

اپنے شہریوں کی مذہبی آزادی پر ایرانی حکومت کے ہولناک جبر و استبداد پر محکمہ خارجہ نے روشنی ڈالی ہے۔
(© Esther Htusan/AP Images)

انسانی بیوپار کے خلاف جنگ کرنے والے ہیروز کو خراج تحسین

سال 2019 کی انسانی بیوپار کی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر، ایوانکا ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس کاروبار کے خلاف جنگ کرنے والے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا۔

پومپیو کا تیاننمن سکوائر کے ہیروز کو سلام [وڈیو]

وزیر خارجہ پومپیو 1989 میں تیاننمن سکوائر میں پُرامن مظاہرین پر چینی حکومت کی متشدد کاروائیوں کی 30ویں برسی منا رہے ہیں۔
Mike Pompeo walking with other men on a tarmac at night (© Mandel Ngan/AP Images)

ایران عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہا ہے:...

پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ عراقی قیادت کی بدستور مدد کرتا رہے گا۔ اس حمایت کا مقصد یہ یقینی بنانے میں عراقی قیاددت کی مدد کرنا ہے کہ عراق بدستور خود مختار اور آزاد ملک رہے۔
4 people standing in front of a building (State Dept./D.A. Peterson)

پومپیو کی ویغوروں سے ملاقات

چین کے حراستی کیمپوں سے جان بچا کر آنے والے ویغوروں اور اِن کیمپوں میں حراست کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھونے والے ویغوروں کے خاندانوں کے افراد نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔
Woman holding a baby (© Elizabeth Dalziel/AP Images)

تبدیلی کی ‘طاقتور’ محرک: انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ

انسانی حقوق کی پاسداری سے متعلق دنیا بھر کے ممالک کی کارگزاری رپورٹ دفتر خارجہ کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اشاعت ہے۔ ہر سال 10 لاکھ سے زیادہ قارئین یہ رپورٹ پڑھتے ہیں۔