سکیورٹی

Mike Pompeo walking with other men on a tarmac at night (© Mandel Ngan/AP Images)

ایران عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہا ہے:...

پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ عراقی قیادت کی بدستور مدد کرتا رہے گا۔ اس حمایت کا مقصد یہ یقینی بنانے میں عراقی قیاددت کی مدد کرنا ہے کہ عراق بدستور خود مختار اور آزاد ملک رہے۔
3 Venezuela men sitting on the grass (Alison Harding/USAID/OFDA)

وینیز ویلا میں بحران سے تنگ آئے لوگوں کا کولمبیا...

کولمبیا کے پار سفر پر نکلنے والے وینزویلا کے تین شہریوں سے ملیے جنہوں نے سیاسی و معاشی بحران کے سبب اپنا ملک چھوڑ دیا ہے۔

ایران آج اس جگہ ہوتا [معلوماتی خاکہ]

40 سال قبل ایک ہی مقام سے چلنے والے دیگر ممالک کے مقابلے میں ایران پیچھے رہ گیا ہے جس سے ایرانی عوام کو نقصان پہنچا ہے۔
 (AP Photo/Ramon Espinosa)

وینیز ویلا کی تیل کی سرکاری کمپنی پر امریکہ کی پابندیاں

امریکہ وینیز ویلا کی تیل کی سرکاری کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر پابندیوں کے ذریعے وینیز ویلا کے قدرتی وسائل کو تحفظ دے رہا ہے اور وینیز ویلا کے عوام کے لیے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محفوظ رکھ رہا ہے۔
People lining up on the roadway with their belongings (© Fernando Vergara/AP Images)

امریکہ کی وینیز ویلا کے عوام کی حمایت [نمایاں جھلکیاں]

نکولس مادورو کی بدعنوان حکومت کے دوران وینیز ویلا کے عوام نے جو دکھ اور مصائب جھیلے ہیں اعداد و شمار اور تصویروں کے ذریعے ان کی تفصیل بتائی گئی ہے۔
دنیا کے دھندلے نقشے کے سامنے گلوب پر نمایاں دکھائی دیتا ہوا افریقہ کا نقشہ۔ (© Shutterstock)

افریقہ سے متعلق امریکہ کی نئی تزویراتی حکمت عملی کا نتیجہ:...

قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی ایک تقریر میں امریکہ کی افریقہ میں تجارت، سکیورٹی اور غیرملکی امداد کے بارے میں ایک نئی حکمت عملی کا اعلان کیا گیا ہے۔

کاروبار پر بدعنوانی کے اثرات

مضبوط قوانین اور قابل بھروسہ ادارے سرمایہ کاروں اور کاروباروں کو بدعنوانی سے بچاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس ضمن میں امریکہ اور چین کے ایک دوسرے سے مختلف طریقہ کار، انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
(© Jose Luis Magana/AP Images)

پینس کی غیرقانونی امیگریشن پر وسطی امریکہ کے لیڈروں سے ملاقات

نائب صدر نے وسطی امریکہ میں خوشحالی اور سلامتی کی کانفرنس سے خطاب کیا۔
Waterway with oil tankers and fishing boats (© Kamran Jebreili/AP Images)

امریکہ کا آبنائے ہرمز سے تیل تک عالمی رسائی کا دفاع

اہم ترین عالمی آبناؤں میں شمار ہونے والی آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کو کھلا رکھنے کے لیے امریکہ اور علاقائی اتحادیوں نے اپنے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔