امریکی سکھ

رات کے وقت ایک عمارت سے آنے والی روشنیاں۔ (© John Mitchell/Alamy)

نسل پرستی کے ایک سو سال پرانے واقعے کا سامنا کرنا

4 ستمبر 1907 ریاست واشنگٹن کے شہر بیلنگہیم میں نسلی عدم برداشت کے حوالے سے ایک سیاہ دن تھا۔ اب یہ شہر اپنے ماضی سے نمٹ رہا ہے۔
داڑھی والا اور پگڑی باندھے ایک فوجی آسمان کی طرف دیکھ رہا ہے اور بغیر داڑھی مونچھ کے فوجی ٹوپیاں پہنے فوجیوں کے ساتھ کھڑا ہے (© Mark Wilson/Sikh Coalition)

امریکی فوج کے کڑے ضوابط مذہبی آزادی کی اجازت دیتے ہیں

امریکی فوج تنوع کو گلے لگاتی ہے اور لباس اور شکل و شباہت سے متعلق مذہبی ضوابط کی پاسداری کرنے کے لیے فوجیوں کو اجازت دیتی ہے۔ فوج کی حالیہ پالیسی کے بارے میں مزید پڑھیے۔