فٹ بال
فٹ بال کی امریکی ٹیم اور عالمی کپ کی روایات میں...
فٹ بال کے بہت سے امریکی شائقین اُن دوسرے ممالک کے شائقین سے اپنی ٹیم کے حوصلہ بڑہانے کے طریقے سیکھ رہے ہیں جہاں فٹ بال طویل عرصے سے ایک مقبول کھیل کی حیثیت سے کھیلا جا رہا ہے۔
کھلاڑیوں کا یوکرین کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار [تصویری جھلکیاں]
کھلاڑی یوکرین کے نیلے اور پیلے پرچمی رنگوں والے لباس اور دیگر اشیاء پہننے سے لے کر خاموشی کے لمحات تک، یوکرین کی حمایت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے کھڑے ہیں۔
2019ء میں ایران میں سب سے بڑی پانچ خبریں
2019 کا سال ایران میں بے چینی کا سال تھا کیونکہ لوگ ایک ایسی حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے باہر سڑکوں پر نکل آئے جس نے بیرون ملک تصادموں کو ہوا دینے کے ساتھ ساتھ اپنے شہریوں کو دبانا بھی جاری رکھا۔
2019 کی فوجیوں کی عالمی کھیلیں: کھیلوں کے ذریعے امن کا...
اکتوبر کے مہینے میں چین میں منعقد ہونے والی فوجیوں کی ساتویں عالمی کھیلوں میں دنیا بھر کے ممالک کی افواج کے کھلاڑی اکٹھے ہوئے۔
کيا ايرانی حکومت خواتين کو کھيل کے ميدانوںميں آنے کی اجازت...
فيفا کا کہنا ہے کہ ايرانی حکومت پر لازم ہے کہ وہ تہران ميں ورلڈ کپ کے اگلے کواليفائنگ ميچ اور ايران ميں مستقبل ميں کھيلے جانے والے تمام فٹ بال ميچوں ميں خواتين کو شرکت کی اجازت دے۔
امریکی کالجوں یونیورسٹیوں میں چینی طلبا کو خوش آمدید کہا جاتا...
امریکہ اپنے تعلیمی اداروں میں چین سے تعلق رکھنے والے تبادلے کے طلبا و طالبات کی قدر کی کرتا ہے اور انہیں نئی کمیونٹیوں میں شامل ہونے کے لاتعداد مواقع فراہم کرتا ہے۔