سماجی خدمات
معذوریوں کے حامل امریکیوں کے لیے مساوات: واقعاتی ترتیب
اُن نمایاں واقعات کے بارے میں جانیے جو 'معذوریوں کے حامل امریکیوں کے لیے قانون' پر منتج ہوئے اور جو تمام شعبہائے زندگی میں امتیازی سلوک سے انہیں تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
کووِڈ-19 کے خلاف جنگ میں امریکہ کی بحر الکاہل کے جزیرہ...
دیکھیے کہ امریکہ بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کو صحت کے لیے فنڈ مہیا کرنے کے علاوہ اِن ممالک کی کووِڈ-19 پر نظر رکھنے اور اس کے مریضوں کا علاج کرنے میں کس طرح مدد کر رہا ہے۔
کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکہ کے’ ‘شہری سپاہیوں’ ‘کا...
نیشنل گارڈ کے جوان امریکی ریاستوں کی مہلک نئے کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات میں مدد کر رہے ہیں۔ ان تمام طریقوں کے بارے میں جانیے جن کے ذریعے نیشنل گارڈ کے جوان اس وبا کے دوران امریکیوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی افریقہ کے بچوں کی مدد کی...
اپنے پہلے اکیلے اور ایک بڑے بین الاقوامی دورے سے خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے " بی بیسٹ " نامی افریقہ میں بچوں کی صحت کے بارے میں اپنی تحریک کا دائرہ افریقہ تک بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں کیے جانے والے اپنے دوروں کا آغاز گھانا سے کیا ہے۔
دنیا بھر میں امداد پہنچانے کے عملی تجربے کا حامل انسان...
کین آئزکس نے دو دہائیوں تک کنویں کھودنے کا کام کیا۔ افریقہ میں ایک ماہ کے رضاکارانہ کام کے بعد انہوں نے دنیا بھر میں انسانی بنیادوں پر خیراتی امداد مہیا کرنے کا شعبہ اپنایا۔ آج وہ جنیوا میں قائم بین الاقوامی مہاجرت کی تنظیم کی سربراہی کے لیے امریکہ کے امیدوار ہیں۔
معذوریوں کے حامل افراد کے لیے باسہولت شہر
ضروریات زندگی تک معذور افراد کی رسائی میں بہتری لانے کے لیے ٹیکنالوجی سے کام لینے والے 'سمارٹ شہر' اس نتیجے پر پہنچ رہے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے ان کے تمام شہریوں کو فائدہ ہوتا ہے۔
انسانی سمگلنگ کے خلاف جدوجہد کے ہیرو
محکمہ خارجہ نے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد کو، انسانی سمگلنگ کے خلاف جدو جہد میں "ہیرو" قرار دیا ہے۔ ان میں سے دو کی کہانیاں پیش خدمت ہے۔
اگر آپ بد عنوانیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پھر پیسے...
نائجیریا میں ایک تنظیم مقامی لوگوں کو بااختیار بنا کر بدعنوانیوں کو جڑ سے ختم کردینے اور وعدوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے، سرکاری اعدادو شمار اور سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہے۔