خلا
عام شہریوں کی خلائی سفر میں دلچسپی مکمل طور پر ایک...
نجی کاروباروں کے لیے خلائی پرواز کے مواقع کھولنا ایک ایسی قدرتی پیشرفت ہے جو امریکہ کے کاروباری جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔
ناسا کی ویب دوربین خلائی اسراروں سے پردہ اٹھانے کے لیے...
ناسا کی جدید ترین دوربین تین منزلہ عمارت جتنی بلند ہے اور اس کے بعض حصے یکے بعد دیگرے کھلتے چلے جاتے ہیں۔ اس کی متوقع دریافتیں اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز ہوں گیں۔
ناسا کی سیارچے سے ٹکرانے کے لیے خلائی جہاز کی روانگی
جانیے کہ ناسا اور سپیس ایکس اپنے حالیہ ترین مشن میں ایک سیارچے سے خلائی جہاز کو ٹکرانے کی کیوں کوشش کر رہے ہیں اور انہیں اس مشن کی کامیابی کا کب پتہ چلے گا۔
دنیا کے ممالک کا خلائی تحقیق کی خاطر شراکت داری کو...
برازیل، جنوبی کوریا اور نیوزی لینڈ حال ہی میں ناسا کے آرٹیمس معاہدوں میں شامل ہوئے ہیں۔ مزید جانیے کہ یہ ممالک کس طرح پرامن طریقے سے خلائی تحقیق کا کام کریں گے۔
نئے امریکی سکوں کے اجرا کی شکل میں عظیم امریکی خواتین...
امریکی ٹکسال نامور امریکی خواتین کی تصویر والے سکے جاری کرکے انہیں خراج تحسین پیش کرے گا۔ امریکی کوارٹر (ایک چوتھائی) ڈالر کے سکے پر دکھائی جانے والی دو عورتوں کے بارے میں مزید جانیے۔
ناسا کی سیارچے پر اپنے بہترین وار کی تیاری
ہالی وڈ کی کسی مقبول فلمی کہانی کی طرح دکھائی دینے والے ایک مشن کے ذریعے ناسا ایک دور دراز سیارچے کا راستہ تبدیل کرنے کی اپنی اہلیت کا جائزہ لینے جا رہا ہے۔
60 برس قبل خلا میں جانے والا پہلا امریکی: ایلن شیپرڈ
جانیے کہ 60 برس قبل خلاباز ایلن شیپرڈ کی بیرونی خلا کی 15 منٹ کی پرواز نے کس طرح چاند پر اترنے اور دیگر خلائی مشنوں کے لیے راہیں ہموار کیں۔
نئی شمعیں روشن کرنے والے مائیکل کولنز کی یاد میں
اپالو 11 کے خلاباز مائیکل کولنز 28 اپریل کو انتقال کرگئے۔ انہوں نے 1969ء میں چاند پر انسان کے اترنے کی ایک نئی تاریخ رقم کی۔ اُن کی خدمت خلق کے بارے میں مزید جانیے۔
ناسا کی مریخ کی پرواز کی سربراہی کرنے والی برمی نژاد...
مریخ کی تحقیق کرنے کے لیے ناسا ایک چھوٹے سے ہیلی کاپٹر کو استعمال کر رہا ہے۔ انجنیوئٹی نامی اس ہیلی کاپٹر کی تاریخی پرواز کو حقیقت کا روپ دینے والی برمی نژاد امریکی خاتون کے بارے میں مزید جانیے۔