کھیل
امریکہ کی اولمپک سنو بورڈر، کلوئی کِم سے ملیں [پوسٹر]
سنو بورڈر کلوئی کِم 2022 کے سرمائی اولمپکس کے دوران ہاف پائپ میں ایک بار پھر گولڈ میڈل جیتنے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔
امریکی اولمپک فگر اسکیٹر نیتھن چن سے ملیں [پوسٹر]
فگر سکیٹر نیتھن چن 4 فروری سے شروع ہونے والے بیجنگ اولمپکس میں امریکہ کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹس میں شامل ہوں گے۔
امریکی ڈاک ٹکٹ نامور امریکیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ڈاک کے امریکی ٹکٹ امریکی طرز زندگی کو اجاگر کرتے ہیں اور عام طور پر نامور لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈاک کے حالیہ ترین ٹکٹوں کے چند ڈیزائن ملاحظہ کیجیے۔
امریکی بیس بال آب و ہوا کے معاملے پر ميدان عمل...
امریکہ بھر میں، بیس بال کے کھلاڑی آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے لیے تحفظ کی کوششوں کی قیادت کر رہے ہیں۔ ان کے پروگراموں کے بارے میں یہاں جانیں۔
لاطینی امریکہ کے لوگوں کی امریکہ کی قومی تفریح میں مرکزی...
امریکی تاریخ کے سمتھسونین نیشنل میوزیم کی ایک نمائش میں دکھایا گیا ہے کہ بیس بال پر لاطینیوں نے کس طرح دیرپا اثرات مرتب کیے ہیں۔
ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے امریکی ایتھلیٹوں کی متوقع کامیابیاں...
ٹوکیو پیرالمپک کھیلوں میں وہ کھلاڑی شامل ہوں گے جن کی کہانیاں بھی اُن کی کھیلوں کی طرح مختلف ہیں۔ ایسے امریکی کھلاڑیوں کے بارے میں جانیے جن سے کامیابی کی بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔
اولمپک سکیٹ بورڈر، نائجا ہیوسٹن سے ملیے [پوسٹر]
تین مرتبہ سکیٹ بورڈنگ کی عالمی چمپیئن شپ جیتنے والے نائجا ہیوسٹن ٹوکیو اولمپک میں شرکت کرنے والی سیکٹ بورڈنگ کی امریکی ٹیم کے رکن ہیں۔ سکیٹ بورڈنگ کو پہلی مرتبہ اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔
سرفنگ کی عالمی چمپیئن اور اولمپک کھلاڑی، کیریسا مور سے...
کیریسا مور دنیا کی چوٹی کی خاتون سرفر ہیں اور سرفنگ کی امریکی ٹیم میں شامل چار سرفروں میں سے ایک سرفر ہیں۔ ٹوکیو میں سرفنگ کے کھیل کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔
اولمپک کھیلوں میں دوڑنے والے نوحا لائلز سے ملیے [پوسٹر]
نوحا لائلز آئی اے اے ایف کی عالمی چمپین شپس میں جیتے جانے والے تمغوں سمیت، دوڑوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے جیت چکے ہیں۔ پہلی مرتبہ اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے والے لائلز کے بارے میں مزید جانیے۔