نئی کمپنی
ایک افریقی خاتون کا اپنی کمپنی کے ذریعے نئے کاروباروں کی...
تھیوبلیل اینلووو محکمہ خارجہ کے کاروباری نظامت کار خواتین کے پروگرام کے ساتھ کام کرتی رہی ہیں۔ آج کل وہ افریقہ میں عورتوں کی کاروبار شروع کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔ جانیے کیسے۔
مصر میں عورتوں کو روزگار کی فراہمی میں مدد کرنے والی...
کاروباری نظامت کار خواتین کی اکیڈمی نے مصر میں ایک کاروباری خاتون کو "تماکانی" کے نام سے اپنا کاروبار شروع کرنے میں مدد کی۔ یہ کمپنی دوسری خواتین کو ملازمتیں تلاش کرنے میں مدد کر رہی ہے۔
نئے کاروبار شروع کرنے کے چوٹی کے مقامات
سلیکون ویلی، نیو یارک سٹی اور بوسٹن کا شمار نئی کمپنیاں شروع کرنے کے لیے دنیا کے چوٹی کے پانچ مقامات میں ہوتا ہے۔ جانیے کہ ایسا کیوں ہے۔
مہاجرین اپنے ساتھ قیمتی لسانی مہارتیں لاتے ہیں
بہت سے مہاجرین بڑی بڑی مہارتیں رکھتے ہیں مگر انہیں روزگار تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ اب زبانیں سکھانے کی ایک آن لائن کمپنی اُن کی ذہانتوں سے فائدہ اٹھا رہی ہے اور اُن کی پیسے کمانے میں مدد کر رہی ہے۔
امریکہ میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی غیرمنفعتی صحافت اور اس...
صحافی بوسٹن میں "دا کنورسیشن" نامی ایک غیر منفعتی اخباری تنظیم کے امریکی ایڈیشن پر کام کر رہے ہیں۔ (© Jonathan Wiggs/The Boston Globe/Getty Images)
ملکِ دانش کی تربیت بھارت میں نئی کمپنیوں کے لیے فائدہ...
نئی دہلی میں امریکہ، نیکسس کاروباری انکیوبیٹر کے ذریعے بھارت میں کاروباری نظامت کاروں کو اپنے کاروباروں کو ترقی دینے اور اپنے تصورات کا تحفظ کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
امریکہ میں ترقی کرنے والے پاکستانی کاروباری نظامت کار
قاضی منان، خالدہ بروہی، سدرہ قاسم اور وقاص علی سے ملیے۔ یہ سب کاروباری نظامت کار ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ اپنی خوابوں کی تعبیر کے لیے امریکہ آئے۔
ملک کے طول و عرض پر پھیلا جدت طرازی کا امریکی...
امریکہ میں شراکت داری کی بنیاد پر سرمایہ کرنے والے، سلیکون ویلی جیسے سرمایہ کاری کے روائتی مراکز سے ہٹ کر باہر نئی کمپنیوں میں سرمایہ لگا رہے ہیں۔ امریکی جدت طرازی کے بارے میں مزید جانیے۔
اِن کاروباری نظامت کار خواتین نے ضرورت دیکھی — اور اسے...
ایسی چھ کاروباری عورتوں سے ملیے جو کامیاب کمپنیاں چلاتی ہیں اور جانیے کہ وہ اپنے تصورات کو کیسے عملی جامہ پہناتی ہیں اور اپنے کام کو کس طرح کرتی ہیں۔