نئی کمپنی

کھانے پکانے کی اشیا کے سامنے دو افراد۔ (© Derek Bissonnette/Modernist Pantry)

امریکہ میں کاروباری نظامت کاری

امریکہ میں ایک اوسط مہینے میں ایک لاکھ بالغ افراد میں سے 320 افراد نئے کاروباری نظامت کار بنتے ہیں۔ اِن میں سے چند ایک سے ملیے اور دیکھیے کہ انہوں نے یہ کامیابی کس طرح حاصل کی۔
تختہ سیاہ کے سامنے بیٹھی ایک عورت۔ (© Matthias Heisler)

ایک کاروباری خاتون کی نظر میں آسٹرین مسلمان ہونے کے فائدے

اس تارک وطن کاروباری نظامت کار کی کامیابی کی بنیادیں اس کے اسلامی مذہب، معاشرے سے لگاؤ اور امریکہ کے محکمہ خارجہ کی سرپرستی میں قیادت کی تربیت سے اٹھیں۔
Elephants in the wild (© Ana Verahrami/Cornell University)

ہاتھیوں کی حفاظت کا ایک نیا طریقہ

جانیے کہ کیسے کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات افریقی ہاتھیوں کو غیرقانونی شکار سے بچانے کے لیے ان کی نشاندہی اور حفاظت کی غرض سے نئی ٹیکنالوجی سے کام لے رہے ہیں۔

کاروبار میں “خلل انگیزی” سے محفوظ رہنا

ٹیری جونز نے 'ٹریولوسٹی' کے بانی اور 'کایاک ڈاٹ کام' کے چیئرمین کی حیثیت سے سفری کاروبار میں "خلل " ڈالا۔ کاروباری اختراع سازی کی راہ پر چلنے کے بارے میں اُن کے مشورے ملاحظہ فرمائیے۔