ٹکنالوجی
کووڈ19 وبا کے دوران اِن امریکی عجائب گھروں کی ورچوئل سیر...
امریکہ میں آرٹ کے عجائب گھروں نے گوگل آرٹ کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں بند ہونے والے ورچوئل ناظرین کو فن پاروں کی نمائشیں دیکھنے کے مواقع مہیا کیے ہیں۔
زوہیکا تھون کے جدت طرازوں کی جنگلی حیات کی سمگلنگ کو...
امریکی محکمہ خارجہ کے سالانہ زوہیکا تھون میں نئی اختراعات کی گئیں ہیں۔ اِن اختراعات کا مقصد دنیا بھر میں جنگلی حیات کی سمگلنگ کا خاتمہ کرتا ہے۔
مستقبل میں چاند پر اترنے والے خلابازوں سے ملیے
ناسا نے آرٹیمس پروگرام میں شامل ہونے والے 18 خلابازوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد سال 2024 تک پہلی عورت کو چاند پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ اگلے مرد کو بھی چاند پر پہنچانا ہے۔
چین ویغوروں کو حراست میں لینے کے لیے بڑے ڈیٹا کو...
حقوق کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ نئے شواہد سے پتہ چلا ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی ویغوروں کو بےضرر سرگرمیوں کی وجہ سے بھی حراست میں لے لیتی ہے جس کے لیے پارٹی بڑے ڈیٹا کو استعمال کرتی ہے۔
عالمی مسائل سے نمٹنے والی بچی کے لیے جریدے “ٹائم” کا...
ایک امریکی طالبہ پینے کے آلودہ پانی جیسے عالمی مسائل کو حل کرنے کے لیے سائنس کا استعمال کر رہی ہے۔ سال کی شخصیت اس بچی کی جدت طرازیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
امریکہ کی فائیو جی نیٹ ورکس کی تعمیر میں دیگر ممالک...
دنیا بھر کے ممالک کے بھاری بھرکم قرضوں کے بوجھ تلے دبے بغیر یا سکیورٹی پر سمجھوتہ کیے بغیر، امریکہ اِن ممالک کی اپنے فائیو جی کے نیٹ ورک تعمیر کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
کلین نیٹ ورک کا توسیعی منصوبہ ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے
کلین نیٹ ورک منصوبہ دنیا بھر میں ٹکنالوجی کے ڈیٹا کے پورے نظام کو بدنیت کرداروں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔
کووڈ-19 کے بعد معاشی بحالی کے لیے امریکی سفارت خانوں کی...
امریکی سفارت خانوں نے کووڈ-19 کے بعد دنیا بھر میں معاشی بحالی میں مدد کرنے والے ایپس کی تیاری کے لیے کوڈنگ کے مقابلوں کی گیراج48 اور سٹارٹ اپ وائز گائز کی میزبانی کرنے میں مدد کی۔
حقوق کے گروپوں کا ایران کے مظالم کی آزادانہ تحقیقات کا...
انسانی حقوق کے گروپ ایرانی احتجاجی مظاہرین پر کیے جانے والے تشدد کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایران میں شفافیت کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کے بارے میں مزید پڑھیے۔