ٹکنالوجی

خلائی لباس میں ملبوس بز آلڈرن چاند کی سطح پر گڑھے امریکی پرچم کے ساتھ (Neil Armstrong/NASA/AP Images)

خلائی جستجو کا دن منانا: چاند پر پہلا انسانی قدم [تصاویر...

20 جولائی کو ہم 1969 کے اُس دن کو مناتے ہیں جب امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرن چاند کی سطح پر قدم رکھنے والے پہلے انسان بنے۔
موبائل فون پر ٹینک اور اس کے سامنے اکیلے کھڑے آدمی کی تصویر کو مٹاتی ہوئے پنسل کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

آپ کی چین کی ٹکنالوجی کا کیا مطلب ہے؟

چین پر چینی کمیونسٹ پارٹی کے آمرانہ کنٹرول کا مطلب یہ ہے کہ چین میں تیار کی گئی ٹکنالوجی کے استعمال سے اچھے خاصے خطرات جڑے ہوئے ہیں۔
ہواوے کے سٹور کے سامنے سے گزرتے ہوئے ایک آدمی اپنے فون کو دیکھ رہا ہے۔ (© Mark Schiefelbein/AP Images)

امریکہ کا ہواوے اور زیڈ ٹی ای کو مزید محدود کرنا

امریکہ نے چین کی بڑی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں ہواوے اور زیڈ ٹی ای کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے اور کمپنیوں کے آلات خریدنے کے لیے وفاقی اعانت رقومات کے استعمال کو روک دیا ہے۔
ہواوے کے نشان والی سفید دیوار کے سامنے سے گزرتی ہوئی ایک عورت (© Kevin Frayer/Getty Images)

چین کی فائیو جی کمپنیوں سے لاحق خطرات کے بارے میں...

چینی کمپنیوں کی جانب سے فراہم کیے جانے والے فائیو جی کے ٹیلی کمیونیکیشن کے آلات سے لاحق خطرات کو دنیا کے ممالک اور کمپنیوں نے پہچاننا شروع کر دیا ہے۔
(NASA/JPL-Caltech)حفاظتی لباس پہنے لوگ وینٹی لیٹر کے نمونے کے پاس کھڑے ہیں (NASA/JPL-Caltech)

کووڈ-19 کے مریضوں کے لیے ناسا کے انجنیئروں کا تیار کردہ...

ناسا کے دو انجنیئروں کے درمیان اتفاقیہ گفتگو کے نتیجے میں کووڈ-19 کے مریضوں کوسانس لینے میں آسانی پیدا کرنے والی مشین یعنی وینٹی لیٹرکا ایک نمونہ تیار کیا گیا ہے۔
منہ پر ماسک لگائے ایک عورت کپڑے سے میز صاف کر رہی ہے (© Keith Srakocic/AP Images)

نیا کورونا وائرس چیزوں کی سطح پر کتنی دیر زندہ رہتا...

کووڈ-19 کا باعث بننے والا وائرس کسی چیز کی سطح پر کتنی دیر زندہ رہ سکتا ہے؟ آن لائن دستیاب ایک ایپ کے ذریعے کمرے کے درجہ حرارت اور نمی کی بنیاد پر اس وائرس کے زندہ رہنے کے وقت کا تخمینہ لگایا جا سکتا ہے
امریکی پرچم کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ مائکروفون کے ذریعے تقریر کر رہے ہیں (© Alex Brandon/AP Images)

ٹرمپ امریکی تحقیق کو تحفظ دینے کے لیے متحرک

صدر ٹرمپ مخصوص چینی محققین کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔ دیکھیے کہ چینی حکومت کس طرح گریجوایٹ طلبا کو استعمال کرتی ہے۔
کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی ایک عورت نے ہاتھ میں کونپلوں والا ایک ڈبہ پکڑا ہوا ہے (© Pius Utomi Ekpei/AFP/Getty Images)

زرعی حیاتیاتی ٹکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ زیادہ پیداوار

جانیے کہ جینیاتی طور پر ترمیم شدہ فصلیں کس طرح کیڑے مار دواؤں کے استعمال میں کمی لاتے ہوئے کسانوں کی پیداوار اور منافعوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔
لانچنگ پیڈ سے فضا میں بلند ہوتا ہوا راکٹ (Courtesy of Jeff Spotts/United Launch Alliance)

امریکہ کے خلائی جہاز کی سائنسی مشن پر روانگی

امریکہ نے ایکس-37 بی خلائی جہاز کو کامیابی سے زمین کے مدار کے لیے روانہ کیا ہے۔ اس خلائی جہاز کے مشن اور سائنسی تحقیق میں اس سے پیدا ہونے والی آسانیوں کے بارے میں مزید جانیے۔