ٹکنالوجی

امریکی پرچم کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ مائکروفون کے ذریعے تقریر کر رہے ہیں (© Alex Brandon/AP Images)

ٹرمپ امریکی تحقیق کو تحفظ دینے کے لیے متحرک

صدر ٹرمپ مخصوص چینی محققین کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔ دیکھیے کہ چینی حکومت کس طرح گریجوایٹ طلبا کو استعمال کرتی ہے۔
کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی ایک عورت نے ہاتھ میں کونپلوں والا ایک ڈبہ پکڑا ہوا ہے (© Pius Utomi Ekpei/AFP/Getty Images)

زرعی حیاتیاتی ٹکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ زیادہ پیداوار

جانیے کہ جینیاتی طور پر ترمیم شدہ فصلیں کس طرح کیڑے مار دواؤں کے استعمال میں کمی لاتے ہوئے کسانوں کی پیداوار اور منافعوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔
لانچنگ پیڈ سے فضا میں بلند ہوتا ہوا راکٹ (Courtesy of Jeff Spotts/United Launch Alliance)

امریکہ کے خلائی جہاز کی سائنسی مشن پر روانگی

امریکہ نے ایکس-37 بی خلائی جہاز کو کامیابی سے زمین کے مدار کے لیے روانہ کیا ہے۔ اس خلائی جہاز کے مشن اور سائنسی تحقیق میں اس سے پیدا ہونے والی آسانیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
خلا میں پرواز کرتا ہوا ایک سیارہ (NOAA)

نئی سیٹلائٹ ٹکنالوجی سے قدرتی آفات سے تیز رفتاری سے نمٹنے...

ہائپر جائنٹ نامی ایک امریکی کمپنی نے ایک نیا مواصلاتی پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو قدرتی آفات میں حکومتی امدادی کاروائیوں کے دوران تیزی سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔
لانچ پیڈ سے خلا میں بلند ہوتا ہوا راکٹ (NASA/Bill Ingalls & Joel Kowsky)

تاریخ میں پہلی مرتبہ ناسا کا خلا بازوں کو ایک نجی...

ناسا اور سپیس ایکس کمپنی نے دو خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے روانہ کیا ہے۔ کسی نجی کمپنی کا انسانوں کو زمین کے مدار میں لے کر جانے کا تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے۔
نارنجی آسمان تلے سیارے کی سطح پر تحقیقی گاڑی کے اترنے کے مختلف مراحل کا ایک تصویری خاکہ۔ (Javid Bayandor)

ناسا کے مستقبل کے منصوبوں پر ایک نظر

ناسا امکانات کی سرحدوں میں وسعت لانے کی کوششوں کے طور پر مستقبل کے ایسے تصورات پر کام کر رہا ہے جو خلائی مشنوں کو بدل کر رکھ دیں گے اور اِن کے نتیجے میں انقلابی سائنسی کامیابیوں کے نئے دروازے کھلیں گے۔
الیکٹرانک سرکٹ بورڈ۔ (© Shutterstock)

تائیوان کی ٹی ایس ایم سی کی جانب سے امریکہ میں...

دیکھیے کہ 12 ارب ڈالر کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی فیکٹری امریکہ کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہے اور یہ امریکہ کی قومی سلامتی میں کس طرح مدد گار ثابت ہوگی۔
حفاظتی لباسوں میں ملبوس ایک عورت اور مرد لیبارٹری میں کام کر رہے ہیں۔ (© Carlos Osorio/AP Images)

کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے امریکی یونیورسٹیوں کا اتحاد

کووڈ-19 پر قابو پانے اور اسے شکست دینے کی خاطر امریکہی یونیورسٹیاں اپنی سائنس کی، ٹکنالوجی کی اور تحقیق کی سہولتوں کو بروئے کار لا رہی ہیں۔
تحتہ سفید کے سامنے کھڑا ایک آدمی۔ (© Dan Addison/University of Virginia)

مستقبل کی ضروریات طے کرنے کے لیے امریکی محققین کی کووڈ-19...

دیکھیے کہ کمپیوٹر کے امریکی سائنسدان بیماری کے پھیلاؤ کے وہ ماڈل کس طرح تیار کر رہے ہیں جو پالیسی سازوں کو کووڈ-19 سے نمٹنے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔