دہشت گردی

بڑے اور بچے بس سے نیچے اتر رہے ہیں۔ بس پر روسی زبان میں لفظ 'بچے' لکھا ہوا ہے (© Leo Correa/AP Images)

روس کی تطہیری کاروائیاں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں...

ییل یونیورسٹی کی انسان دوست تحقیقی تجربہ گاہ کی ایک نئی رپورٹ میں روسی فوجیوں کی طرف سے یوکرینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی ممکنہ خلاف ورزیوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
گولہ باری سے تباہ ہونے والی عمارت کے سامنے بچوں کا خون آلودہ سٹرولر (© Efrem Lukatsky/AP Images)

روس کے حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ نہ بنانے کے...

روسی گولہ باری سے یوکرینیوں کو اُن کے گھروں، ہسپتالوں، تھیٹروں میں نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ گلیوں میں چھوٹے بچوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
نقشے پر دکھایا گیا پاسپورٹ اور اس میں لگی ہوئی مہریں (© Shutterstock.com)

سفری مشورے کیا ہیں اور امریکہ انہیں کیسے وضح کرتا...

بیرونی ممالک کا سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو چاہیے کہ وہ محکمہ خارجہ کے سفری مشوروں پر عمل کریں۔ جانیے کہ اِن مشوروں کا کیا مقصد ہوتا ہے۔
حفاظتی لباس پہنے لوگ انگلیوں کے نشانات لینے کے لیے ایک بوتل سے گرد جھاڑ رہے ہیں (State Dept.)

افریقہ میں داعش کے خاتمے کے لیے شراکت کاری

داعش کو شکست دینے کے لیے تشکیل دیئے گئے اتحاد کا مئی میں مراکش میں اجلاس ہونے جا رہا ہے تاکہ داعش کو افریقہ میں قدم جمانے سے روکنے کے لیے اتحاد کی کوششوں میں اضافہ کیا جا سکے۔
جِل بائیڈن اور صدر بائیڈن یادگار پر چڑھی پھولوں کی چادر کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہیں۔ (© Alex Brandon/AP Images)

بائیڈن کا 11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے...

نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر صدر بائیڈن نے ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور بچانے والوں کی قربانیوں کی تعریف کی۔
نیویارک سٹی کے رات کے افقی منظر پر روشنی کی دو شعاعیں چمک رہی ہیں۔ (© Drew Angerer/Getty Images)

امریکی ملک کے طول و عرض میں 11 ستمبر کی یاد...

دیکھیے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر امریکیوں نے گزرے ہوئے برسوں میں یہ برسیاں کیسے منائیں۔
خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک امریکی فوجی ایک بچی کو ہوا میں اچھال رہا ہے (U.S. Army/Staff Sergeant Paige Behringer)

امریکی فوجیوں کو افغانستان سے وطن واپس لانے کا وقت آگیا...

صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یکم مئی سے افغانستان سے فوجوں کا انخلا شروع کر رہا ہے اور تمام فوجی رواں سال 11 ستمبر پہلے افغانستان سے نکل جائیں گے۔
دھماکے کے بعد ملبے کے قریب ریڈکراس کے نشان والے کپڑے پہنے لوگ اور کرین (© Jim Bourdier/AP Images)

ایرانی حکومت کی قتل و غارت کی 40 سالہ مہم

1979ء کے انقلاب سے لے کر آج تک ایران سفارت کاروں اور منحرفین کے خلاف قتل اور بموں سے حملے کرنے کی سازشیں کرتا چلا آ رہا ہے۔ ایرانی انقلاب کی تشدد کی مہم کی چند ایک مثالیں دیکھیے۔
حفاظتی لباس، چہرے کے ماسک اور ہاتھوں پر دستانے پہنے ہوئے لوگ دعا مانگ رہے ہیں (© Ebrahim Noroozi/AP Images)

ایران کے خامنہ ای کی فنڈز کے فراہمی میں دہشت گردی...

ایرانی حکومت نے حکومتی فنڈ کو کووڈ-19 کے علاج کی بجائے دہشت گرد آلہ کاروں پر خرچ کرنے کو ترجیح دی ہے۔