ٹی پی پی

امریکہ زور شور سے واپس آ رہا ہے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں کہا ہے،"امریکہ میں ملازم رکھنے، تعمیر کرنے، سرمایہ کاری کرنے، اور ترقی کرنے کا جتنا بہتر وقت آج ہے اتنا بہتر وقت پہلے کبھی نہیں رہا،"