تجارت
امریکہ اور بھارت کے دفاعی تعاون سے بحرہند و بحرالکاہل کی...
امریکہ اور بھارت کی دفاعی شراکت داری جہاں سلامتی میں اضافہ کرتی ہے وہیں اس سے دونوں ممالک میں ملازمتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ اس شراکت کاری کے بارے میں مزید جانییے۔
غیرقانونی ماہی گیری کے خلاف جنگ میں امریکی کوسٹ گارڈ کی...
امریکہ کی کوسٹ گارڈ کے آپریشن سدرن کراس کے سلسلے میں یو ایس سی جی سی سٹون نامی جہاز جنوبی بحر اوقیانوس میں غیرقانونی ماہی گیری کے خاتمے کے لیے اپنی پہلی گشت کر رہا ہے۔
امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارت، اقتصادی ترقی اور باہمی روابط...
امریکہ اور بھارت اپنی دو طرفہ تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کی معاشی نمو پیدا کرنا اور خطے میں کئی ملین ڈالر کے تجارتی معاہدوں کو فروغ دینا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چینی راہنماؤں کا جبری مشقت کے استعمال کو توسیع دینا
امریکی محکمہ محنت کا کہنا ہے کہ چینی راہنما شنجیانگ میں جبری مشقت کو وسعت دے رہے ہیں جس سے عالمی رسدی سلسلوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
خوراک کے امریکی پروگرامو کے تحت دنیا بھر کے بچوں اور...
امریکہ دنیا بھر میں بچوں کو کھانے اور کسانوں کو تجارتی امداد فراہم کر رہا ہے۔ بھوک کے خلاف امریکی جنگ کے بارے میں مزید جانیے۔
چینی کمپنیوں سے سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے...
چین ایک طویل عرصے سے درست مالی معلومات کے عام کرنے کو روکنے کی کوششیں کرتا چلا آ رہا ہے۔ امریکہ کا مقصد چین کے اس رویے کو روکنا ہے۔ اس مضمون سے مزید جانیے کہ امریکہ سرمایہ کاروں کو کس طرح تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بیجنگ کا فوجی مقاصد کے لیے پیسے اکٹھے کرنا اور سرمایہ...
امریکہ اُن چینی کمپنیوں کو امریکہ میں کام کرنے والے بازار حصص میں فنڈز جمع کرنے سے روک رہا ہے جو چینی فوج کی مدد کرتی ہیں۔
رسد کے عالمی سلسلوں کو تحفظ دینے کے لیے امریکہ کا...
امریکہ رسد کے عالمی سلسلوں کو متنوع بنانے پر کام کر رہا کیونکہ جیسا کہ کووڈ-19 نے ثابت کیا ہے جب رسدی سلسلوں کا محض ایک ذریعہ ہوتا ہے تو اس میں آسانی سے گڑبڑ کی جا سکتی ہے۔
امریکی کمپنیوں کا عالمی وبا کے بعد ایشیا کی اقتصادی بحالی...
امریکی حکومت اور امریکہ کی بڑی بڑی خوردہ فروش کمپنیاں عالمی وبا، کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی اقتصادی مندی سے نکلنے کے لیے ایشیا کے محنت کشوں کی مدد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔