تجارت

امریکہ زور شور سے واپس آ رہا ہے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں کہا ہے،"امریکہ میں ملازم رکھنے، تعمیر کرنے، سرمایہ کاری کرنے، اور ترقی کرنے کا جتنا بہتر وقت آج ہے اتنا بہتر وقت پہلے کبھی نہیں رہا،"

صدر ٹرمپ کا نئے دور کے لیے سلامتی کی تزویراتی حکمت...

صدر ٹرمپ نے ایک ایسے تصور کا خاکہ پیش کیا ہے جو پُرامن دنیا کے لیے متنوع ثقافتوں کی حامل مضبوط اور خودمختار ریاستوں کو دنیا کی بہترین امید ہونے کا اعادہ کرتا ہے۔

‘کاروں کے شہر’ میں بھارتی کار ساز کمپنی کی فیکٹری...

بھارت کی بڑی مصنوعات ساز کمپنی، 'مہندرا اینڈ مہندرا' نے 25 سال کے دوران ڈیٹرائٹ میں گاڑیاں اسمبل کرنے کا پہلا نیا پلانٹ لگا کر امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہے۔
سشما سواراج اور ریکس ٹِلرسن مصافحہ کرتے ہوئے۔ (State Dept.)

امریکہ اور بھارت: انتہائی اہم شراکتدار

وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان مضبوط اور بڑھتے ہوئے روابط، امن، خوشحالی، اور استحکام کی کنجی ہیں۔

بنگلہ دیش میں بیت الخلا کے مسئلے کا حل

بنگلہ دیش میں صحت و صفائی کے حوالے سے قابل ذکر ترقی کے باوجود ناقص بیت الخلا اب بھی صحت کے لیے خطرہ ہیں۔ ایک سستی سرکاری و نجی شراکت داری سے یہ مسئلہ حل کیا جا رہا ہے۔

امریکی معیشت کی مضبوطی کا اظہار

امریکی معیشت مضبوطی سے ترقی کر رہی ہے۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اس سے دنیا بھر کے لوگوں کو فائدہ ہو گا۔ اس کا اظہار بے شمار اشاریوں سے ہوتا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت امریکہ کی قدرتی گیس کی برآمد، ...

ماضی میں نہ نکالی جا سکنے والی گیس اور گیس کی نقل و حمل کے نئے طریقوں سے توانائی کی منڈیوں میں تبدیلی آ رہی ہے اور دنیا میں توانائی کی سلامتی بہتر ہو رہی ہے۔

امریکی مویشی پالنے والے چین کی بڑے گوشت کی ضروریات پوری...

امریکی بیف ایک مرتبہ پھر چینی دسترخوانوں کی زینت بنتا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت اِس بات کی ایک مثال ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون سے کس قدرحقیقی نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔

جعلی دوائیں: زندگی کے لیے خطرہ

جعلی دوائیں ایک آفاقی مسئلہ ہے۔ لوگ ملیریے یا وبائی امراض کے علاج کی غرض سے دوائیں خریدتے ہیں جو انہیں شفا دینے کی بجائے الٹا مزید بیمار کررہی ہیں۔