تجارت

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت امریکہ کی قدرتی گیس کی برآمد، ...

ماضی میں نہ نکالی جا سکنے والی گیس اور گیس کی نقل و حمل کے نئے طریقوں سے توانائی کی منڈیوں میں تبدیلی آ رہی ہے اور دنیا میں توانائی کی سلامتی بہتر ہو رہی ہے۔

امریکی مویشی پالنے والے چین کی بڑے گوشت کی ضروریات پوری...

امریکی بیف ایک مرتبہ پھر چینی دسترخوانوں کی زینت بنتا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت اِس بات کی ایک مثال ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون سے کس قدرحقیقی نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔

جعلی دوائیں: زندگی کے لیے خطرہ

جعلی دوائیں ایک آفاقی مسئلہ ہے۔ لوگ ملیریے یا وبائی امراض کے علاج کی غرض سے دوائیں خریدتے ہیں جو انہیں شفا دینے کی بجائے الٹا مزید بیمار کررہی ہیں۔

صدر ٹرمپ کی جرمنی میں عالمی راہنماؤں سے ملاقاتیں [وڈیو]

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے، دنیا کی سب سے بڑی 20 معیشتوں کے جی 20 کے نام سے ہونے والے اجلاس میں اقتصادی ترقی، تجارت اور سکیورٹی کے مسائل پر عالمی راہنماؤں سے بات چیت کی۔

کیا آپ امریکہ دیکھنا چاہتے ہیں؟ ٹریول کمپنیوں کے پاس مختلف...

امریکہ میں سیاحت ایک بہت بڑا کاروبار ہے۔ 2016ء میں 7 کروڑ 70 لاکھ سیاح بیرونی ممالک سے امریکہ آئے۔

ٹرمپ اور ٹرنبُل کی ملاقات طیارہ بردار جہاز پر کیوں ہوئی؟

صدر ٹرمپ نے "امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان پائیدار بندھنوں، گہری دوستی اور قریبی اتحاد" پر زور دیا۔

چین میں ہاتھی دانت کے مصنوعات کی مانگ میں کمی: ہاتھیوں...

اس سال کے آخر تک چین میں ہاتھی دانت کی قانونی تجارت پر پابندی لگانے کے منصوبے کی وجہ سے چین میں ہاتھی دانتوں کی مانگ میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

ٹِلرسن اعلٰی ترین سفارت کار کی حیثیت سے ایشیا کے اپنے...

وزیرخارجہ ٹِلرسن نے بیجنگ کے اپنے حالیہ دورے کے دوران کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ "ایک تعمیری اور نتیجہ خیز تعلق" استوار کرنے کا متلاشی ہے۔

ٹِلرسن ایشیا کے اپنے پہلے دورے کے آغاز پر جاپان میں

وزیر خارجہ ٹِلرسن نے کہا ہے، " ہمارا اتحاد ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے میں امن، خوشحالی اور آزادی کے لیے وقف ہے۔"