تجارت

چھت پر لگے سکیورٹی کیمرے کے نزدیک لگا چینی جھنڈا (© Mark Schiefelbein/AP Images)

بیجنگ کا فوجی مقاصد کے لیے پیسے اکٹھے کرنا اور سرمایہ...

امریکہ اُن چینی کمپنیوں کو امریکہ میں کام کرنے والے بازار حصص میں فنڈز جمع کرنے سے روک رہا ہے جو چینی فوج کی مدد کرتی ہیں۔
دنیا کے نقشے پرمتحرک پٹے پر رکھے ہوئے ڈبوں کا تصویراتی خاکہ (State Dept./D. Thompson)

رسد کے عالمی سلسلوں کو تحفظ دینے کے لیے امریکہ کا...

امریکہ رسد کے عالمی سلسلوں کو متنوع بنانے پر کام کر رہا کیونکہ جیسا کہ کووڈ-19 نے ثابت کیا ہے جب رسدی سلسلوں کا محض ایک ذریعہ ہوتا ہے تو اس میں آسانی سے گڑبڑ کی جا سکتی ہے۔
بار گراف اور ایشیا کے نقشے کے ہمراہ سب سے لمبی بار کو اوپر اٹھاتے ہوئے ہاتھ کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

امریکی کمپنیوں کا عالمی وبا کے بعد ایشیا کی اقتصادی بحالی...

امریکی حکومت اور امریکہ کی بڑی بڑی خوردہ فروش کمپنیاں عالمی وبا، کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی اقتصادی مندی سے نکلنے کے لیے ایشیا کے محنت کشوں کی مدد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
اوپر نیچے ہوتے ہوئے تیر اور کمان کھینچتے ہوئے آدمی کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

عالمی معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے...

امریکہ نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں کمزور ہونے والی عالمی معشیت کو تیز رفتاری سے مضبوط بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ معاشی بحالی کے امریکی منصوبے کے بارے میں جانیے۔
رات کے وقت پانی میں منعکس ہوتی بلند و بالا عمارتوں کی رنگ برنگی روشنیاں (© Shutterstock)

بحرہند و بحرالکاہل میں خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے امریکہ...

خطے میں اقتصادی موقعے بڑہانے کی امریکی کوششوں میں اضافے کی خاطر امریکہ اور ویت نام بحرہند اور بحرالکاہل میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک فورم کی میزبانی کر رہے ہیں۔
مائیکل آر پومپیو میز کے پیچھے کرسی پر بیٹھے سٹوڈیو میں کیمرے کے سامنے تقریر کر رہے ہیں (State Dept./Ron Przysucha)

تین سمندروں کے پروگرام کے رکن ممالک کے نام پومپیو کا...

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے کہا ہے کہ یورپی ممالک بنیادی ڈھانچے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے اپنے عوام کی زندگیاں بہتر بنا سکتے ہیں۔
ہواوے کے نشان کے سامنے پومپیو (© Andrew Harnik/AP Images)

ٹکنالوجی سے متعلق امریکی ہدایت نامے کا مقصد: جابر حکومتوں کے...

امریکہ نے کمپنیوں کی ایسی ٹکنالوجی کی نشاندہی کرنے اور فروخت کو روکنے میں کمپنیوں کی مدد کرنے کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جو حکومتوں کے ظلم و جبر میں مدد کرنے میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔
ماسک پہنے دو آدمی کہنیاں ملاتے ہوئے (© Aris Messinis/AP Images)

پومپیو کا امریکہ اور یونان کے مضبوط اتحاد کا اعلان

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے مستقبل میں امریکہ اور یونان کی شراکت داریوں میں مدد کرنے کے لیے یونان میں تھیسالونیکی اور کریٹ کے دورے کیے۔
دو تصویریں: ٹرک کے ٹریلر کا کھلا ہوا دروازہ جس میں سے اوپر تلے رکھے ڈبے دکھائی دے رہے ہیں؛ پیک ہوئے بالوں کا ہاتھ میں پکڑا ہوا ایک گچھا (U.S. Customs and Border Protection)

امریکہ کی شنجیانگ میں جبری مشقت کی مخالفت

امریکہ چین میں جبری مشقت کے استعمال سے تیار کروائی جانے والی اشیاء کو روک رہا ہے اور ویغوروں جبر پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم اور اُن کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں کے ذمہ داروں پر پابندیاں لگا رہا ہے۔