تجارت

Man riding a bike past a man on a motorized cart who is talking to another man (© Gilles Sabri/Bloomberg/Getty Images)

چین کی تجارتی وعدہ خلافیاں

2001 میں چین کو تجارت کی عالمی تنظیم میں شمولیت سے بے انتہا فائدہ ہو ا ہے۔ تاہم اس کے بعد آنے والے سالوں میں اس نے شمولیت کی ایک شرط یعنی اپنی منڈی کو دوسروں کے لیے کھولنے کے اپنے وعدوں کا پاس نہیں کیا۔
View of port with trucks and stacks of large shipping containers (© Qilai Shen/Bloomberg/Getty Images)

چینی اشیا پر صدر ٹرمپ کےمحصولات کی وضاحت

چین کی جانب سے سالہا سال تک غیرمنصفانہ تجارتی سرگرمیوں کے بعد صدر ٹرمپ امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کو کارروائی کا حکم دے رہے ہیں جس میں چین کی مخصوص اشیا پر 25 فیصد محصولات بھی شامل ہیں۔
نارنجی روشنیاں نئے قصبے کے غیرگنجان مناظر کو روشن کر رہی ہیں۔ (© Andrea Bruce/The New York Times/Redux)

سرحدی تحفظ مضبوط بنانے کے لیے امریکہ اور قازقستان کی مشترکہ...

قازقستان میں سرحدی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے ایک امریکی پروگرام کے تحت، ملک میں اشیا کے داخلے اور اخراج کے لیے محفوظ نقل و حمل اور سرحدی راستے بنائے جا رہے ہیں۔
Patriot missile aimed toward the sky (© Jack Guez/AFP/Getty Images)

امریکہ اور پولینڈ کا میزائلوں کا معاہدہ

پیٹریاٹ میزائلوں کا دفاعی نظام ہمیشہ موثر ثابت ہوا ہے۔ پولینڈ نے حال ہی میں چار ارب ساٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے پیکیج میں شامل اس نظام کو خریدا ہے۔
Donald Trump at desk signing document, surrounded by people (© Evan Vucci/AP Images)

صدر ٹرمپ کا امریکہ اور چین کی تجارت کو متوازن بنانے...

صدر ٹرمپ نے ایک حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس میں چین سے کی جانے والی مخصوص درآمدات پر محصولات بڑہانے کی تجویر دی گئی ہے تاکہ اُن غیرمنصفانہ تجارتی سرگرمیوں سے نمٹا جا سکے جن سے امریکی املاک دانش کے حقوق کو خطرات لاحق ہیں۔
Oil drilling rig in snowy landscape (© Daniel Acker/Bloomberg/Getty Images)

امریکہ تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک...

نئی ٹکنالوجیوں کے بدولت، توقع ہے کہ امریکہ 2023 دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن جائے گا۔

امریکی زرعی پیداوار کنندگان کی بھارتی مارکیٹ میں دلچسپی

امریکہ کے زرعی کاروبار سے منسلک لیڈروں اور سرکاری حکام نے، اپنے ہم منصبوں سے ملنے اور کاروباری روابط مضبوط کرنے کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔

کاروبار شروع کرنے کے لیے ‘بہترین ملک’: امریکہ

امریکہ میں اقلیتیوں کے ملکیتی کاروباروں کی متاثرکن ترقی اور بڑھوتری سے ملک کی چڑھتی ہوئی معیشت کو فائدہ ہو رہا ہے۔

امریکہ زور شور سے واپس آ رہا ہے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم میں کہا ہے،"امریکہ میں ملازم رکھنے، تعمیر کرنے، سرمایہ کاری کرنے، اور ترقی کرنے کا جتنا بہتر وقت آج ہے اتنا بہتر وقت پہلے کبھی نہیں رہا،"