تربیت
فرانسیسی پولی نیشیا کے دستکاروں کو عالمی منڈی سے جوڑنا
امریکی حکومت کے تبادلے کے پروگرام کی ایک سابق طالبہ فرانسیسی پولی نیشیا کے دستکاروں کو دنیا بھر میں اپنی اشیاء فروخت کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔
ثقافتی تبادلوں کی طاقت کو تسلیم کرنا
ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کے تحت لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور اِن کے نقطہائے نظر میں وسعت پیدا ہوتی ہے۔ دیکھیے امریکہ کے چوٹی کے سفارت کار بیرونی ممالک میں رہنے کی کتنی قدر کرتے ہیں۔
امریکہ پوری دنیا میں اساتذہ بھیجتا ہے۔
محکمہ خارجہ کے پروگراموں کے تحت امریکی ماہرین تعلیم کو اُن کے عالمی ہم منصبوں سے سیکھنے اور انہیں سکھانے کے لیے بیرونی ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ جانیے کہ یہ پروگرام لوگوں کی زندگیوں کو کیسے بدلتے ہیں۔
زیمبیا کی خواتین کا دیرپا بنیادوں پر کاروبار چلانا
زیمبیا کی خواتین امریکی پروگراموں کے تعاون سے اپنے کاروباروں کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ اپنی کمیونٹیوں کو توانائی، خوراک اور تعلیم فراہم کر رہی ہیں۔
امریکی بحرہند و بحرالکاہل میں مثبت تبدیلیاں لے کر آ رہے...
امریکی شہری طلبا کو تعلیم دے کر اور ماحولیاتی نظام کو تحفظ فراہم کر کے بحرہند و بحرالکاہل کے خطے میں لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ اُن کے کاموں کے بارے میں مزید جانیے۔
وسطی امریکہ میں امریکی کمپنیاں
مئی 2021 میں نائب صدر ہیرس کی عملی اقدامات کے لیے کی جانے والی اپیل کے بعد، امریکی کاروباری اداروں نے عملی اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔
یورپ میں آزاد صحافت کی مدد کرنا
سربیا، آرمینیا اور جارجیا کے کچھ ایسے صحافیوں سے ملیے جو اپنی کمینٹیوں کو باخبر رکھتے ہوئے صحافتی آزادی کی روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
وسطی ایشیا میں پھل کاشتکاروں کی مدد کرنا
يو ايس ايڈ وسطی ایشیا میں پھلوں کے کاشتکاروں کی جدید تکنیکوں کے ساتھ ان کی فصل کو بڑھانے میں مدد کر رہا ہے۔ تین کامیاب باغات کے بارے میں پڑھیں۔
ملکِ دانش کی تربیت بھارت میں نئی کمپنیوں کے لیے فائدہ...
نئی دہلی میں امریکہ، نیکسس کاروباری انکیوبیٹر کے ذریعے بھارت میں کاروباری نظامت کاروں کو اپنے کاروباروں کو ترقی دینے اور اپنے تصورات کا تحفظ کرنے میں مدد کر رہا ہے۔