شفافیت

حکومتی شفافیت کا انحصار معلومات کی آزادی پر ہے

1960 کی دہائی سے اب تک معلومات کی آزادی کا قانون امریکیوں کو اپنی حکومت کے کام سے آگاہ رہنے میں مدد دیتا چلا آ رہا ہے۔

ایک ٹی وی مقابلہ: ایماندار سرکاری اہلکاروں کی شہرت کا سبب

بدعنوان سرکاری اہلکاروں کو شرمسار کرنے کی بجائے انٹیگریٹی آئیڈل نامی ٹی وی مقابلے میں ایماندار ترین اہلکاروں کی تکریم کی جاتی ہے اور اُن کے ساتھ فلمی ستاروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔

کالج کے اخبار کی مدیر کی زندگی کا ایک دن

کیا سکول کی کوئی سرگرمی آپ کو نامہ نگار بنا سکتی ہے؟ شیئر امریکہ نے پرنسٹن یونیورسٹی کے روزنامہ اخبار کی ایک سابق ایڈیٹر سے پوچھا کہ انہوں نے کیا سیکھا۔

تو کیا آپ ٹی وی رپورٹر بننا چاہتے ہیں … [وڈیو]

ایوارڈ یافتہ نیوز اینکر رچرڈ لوئی سے یہ جاننے کے گُر سیکھیے کہ ایک نشریاتی صحافی بننے کے لیے کون سی خصوصیات ضروری ہوتی ہیں۔

اگر آپ بد عنوانیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پھر پیسے...

نائجیریا میں ایک تنظیم مقامی لوگوں کو بااختیار بنا کر بدعنوانیوں کو جڑ سے ختم کردینے اور وعدوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے، سرکاری اعدادو شمار اور سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہے۔

ٹرمپ کا سپریم کورٹ کے لیے نامزد کردہ جج کے نام...

صدر ٹرمپ نے نیل گورسچ کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کیا ہے۔ وہ ریاست کلوریڈو سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار وفاقی جج ہیں۔ جانیے کہ اس کے بعد کیا ہوگا۔
جارج ڈبلیو بُش ایک گاڑی میں ڈرائیور کی سیٹ پر بیٹھے ہیں۔ (© AP Images)

چھٹیاں گزارنے کا صدارتی انداز

امریکہ کے صدر کی چھٹیاں عام امریکیوں کی چھٹیوں سے مختلف ہوتی ہیں۔

بعض ممالک میں شہریوں کو حکمرانی میں کِس طرح شریک کیا...

"شفاف حکومت " کو تضادات کا مجموعہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ ایسی قومی حکومتوں کی تعداد روز افزوں ہے جو اپنی شفافیت میں اضافہ کر رہی ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہیں کہ شفاف حکومت تضادات کا مجموعہ نہ ہو۔

شفاف حکمرانی کامیاب معاشروں کا دل ہوتی ہے: اوباما

دیکھیے صدر اوباما نے اس سال کی او جی پی کی عالمی کانفرنس میں کیا کہا۔