شفافیت

رات کے وقت ہوور بورڈ پر سوار ایک شخص۔ (© AP Images)

جب آپ کی خریدی ہوئی کوئی چیز کام نہ کرے، تو...

جب اشیاء ناقص اور نقصان دہ ہوتی ہیں، تو کاروباری ادارے ان کی واپسی کا نوٹس جاری کرتے ہیں، اور واپسی کی تشہیر کے لیے اور یہ بتانے کے لیے اس ناقص چیز کو کیسے ٹھیک کرایا جائے، سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

صحافیوں کا سیاستدانوں کے نام پیغام: ’حقائق تک محدود رہیے‘ [وڈیو]

صحافی پُرامید ہیں کہ وہ سیاست دانوں کے بیانات میں بتائے گئے حقائق کی چھان بین کرتے ہوئے، انہیں زیادہ جوابدہ بنا سکتے ہیں اور ایک زیادہ شفاف حکومت تشکیل دے سکتے ہیں۔

اب آپ صدر اوباما کو فیس بُک پر پیغام بھیج سکتے...

وائٹ ہاؤس کے میسینجر بوٹ کے ذریعے، جو دنیا میں کسی بھی حکومت کے لیے اپنی نوعیت کی اولین چیز ہے، اب آپ فیس بُک پر صدر اوباما کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔

نسلی تعصب کے الزام میں زیر تفتیش بالٹی مور کی پولیس...

ایک وفاقی رپورٹ میں سیاہ فام لوگوں کے خلاف امتیازی سلوک روا رکھنے پر پولیس افسروں پر تنقید کے بعد، امریکہ کے محکمۂ انصاف اور بالٹی مور پولیس نے اصلاحات لانے پر اتفاق کیا ہے۔

امریکی اداروں کو آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے...

وائٹ ہاؤس کی طرف سے وفاقی اداروں کو آب و ہوا کی تبدیلی پر اُن کے اقدامات سے مرتب ہونے والے اثرات کو مدّ نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔