امریکی انتخابات

والٹر مونڈیل اور رابرٹ ڈول سٹیج پر۔ (© AP Images)

امریکی نائب صدور کیا کرتے ہیں؟

ابتدا میں امریکی نائب صدر کا حکومت میں کردار مزاق کا نشانہ بنا کرتا تھا مگر وقت کے ساتھ اس عہدے کے اختیارات اور اہمیت میں اضافہ ہوتا گیا۔
ایک عمارت کے بڑے ہال کے فراش پر بنی تصویر کے ساتھ ایک عورت اپنی تصویر بنا رہی ہے (© Tasos Katopodis/Getty Images)

اصلی یا آن لائن: دونوں صورتوں میں ایک متاثر کن پورٹریٹ

انیسویں ترمیم کی جس کی منظوری کے بعد امریکہ میں عورتوں کو ووٹ دینے کا حق ملا، سوویں سالگرہ کے موقع پر فعال کارکن آئیڈا بی ویلز کی پچی کاری سے فرش پر بنائی گئی ایک تصویر کی نقاب کشائی کی گئی۔
بل کلنٹن، راس پیرو اور جارج ایچ ڈبلیو بش ہنس رہے ہیں (© Mark Cardwell/Reuters)

صدارتی مباحثوں کی پرجوش تاریخ

گو کہ ابراہام لنکن کے زمانے کے مقابلے میں آج ٹکنالوجی نے امریکہ کے صدارتی مباحثوں کو بدل کر رکھ دیا ہے مگر اب بھی مباحثے امیدواروں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔
جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکس ہاتھ ملا رہے ہیں (© Bettmann/Getty Images)

صدارتی مباحثوں کے سنگہائے میل [تصویری خاکے]

1858ء میں لنکن اور ڈگلس کے درمیان ہونے والے مباحثے سے لے کر موجودہ مبحاثوں تک، صدارتی مباحثوں سے ووٹروں کو امیدواروں کے متعلق قیمی معلومات حاصل ہوتی چلی آ رہی ہیں۔
video

خواتین ووٹروں کی عظیم پیشرفت کے 100 سال [ویڈیو]

19ویں ترمیم 18 اگست 1920 کو منظور کی گئی۔ جانیے کہ امریکہ میں تمام عورتوں کے ووٹ دینے کو یقینی بنانے کے لیے یہ ترمیم کس طرح اولین قدم ثابت ہوئی۔
آمنے سامنے بیٹھے، صدر جانسن اور مارٹن لوتھر کنگ جونیئر (© Hulton Archive/Getty Images)

ووٹ دینے کے حقوق کے قانون کے 55 برس

1965 سے پہلے، جنوب میں افریقی نژاد امریکیوں کو ووٹ ڈالنے سے اکثر روک دیا جاتا تھا۔ مگر ایک اہم قانون نے اس کا حل نکالا اور امریکی سیاسی منظر نامے کو بدل کر رکھ دیا۔
لنڈن جانس کرسی پر بیٹھے ایک دستاویز پر دستخط کر رہے ہیں اور اُن کے لوگ اردگرد کھڑے ہیں (© AP Images)video

امریکہ میں ووٹ دینے کے حقوق کے قانون کا جشن [ویڈیو]

ووٹ دینے کے حقوق کا قانون مجریہ 1965 امریکی آئین میں دی گئی ووٹ دینے کی ضمانت پر عمل درآمد کرواتا ہے۔ اس قانون کی تاریخ اور اہمیت کے بارے میں جانیے۔
وہیل چیئر پر بیٹھی ایک خاتون ووٹنگ بوتھ استعمال کر رہی ہے (© Eduardo Munoz/Reuters)

معذور افراد کی ووٹ دینے میں مدد کرنے والے امریکی قوانین

26 جولائی کو معذور امریکیوں کے قانون کو 30 سال ہو جائیں گے۔ جانیے کہ اس قانون کے تحت ووٹ ڈالنے کے لیے جانے والے معذور شہریوں کی زندگیوں میں کیسا انقلاب آیا ہے۔
امریکہ کے دو نقشے جن میں سے ایک میں ہر ریاست کے انتخاب کرنے والوں کی تعداد دکھائی گئی ہے (State Dept./J. Maruszewski; Images: © Shutterstock)

امریکہ کے الیکٹورل کالج کو سمجھنا [اتصویری خاکہ]

گو کہ امریکہ کے الیکٹورل کالج کے نظام کو بیان کرنا مشکل ہے لیکن ملک کے قیام سے لے کر آج تک یہ امریکہ کے صدور کے انتخابات میں آسانیاں پیدا کرتا چلا آ رہا ہے۔