امریکی انتخابات

کھڑا ہوا ایک آدمی تقریر کر رہا ہے اور اس کے پیچھے دونوں طرف دو آدمی بیٹھے ہوئے ہیں۔ (© Bob Child/AP Images)

تیسری پارٹی کے امیدواروں کا امریکی انتخابات میں کردار

جانیے کہ وہ امیدوار جو امریکہ کی دونوں بڑی پارٹیوں میں سے کسی کے بھی رکن نہیں ہوتے کس طرح امریکی سیاست پر اثر ہو سکتے ہیں۔
ایک عورت نے میں نے ووٹ دیا سٹکر پکڑا ہوا ہے جس پر کئی زبانوں میں ترجمہ درج ہے۔ایک عورت نے "میں نے ووٹ دیا" سٹکر پکڑا ہوا ہے جس پر کئی زبانوں میں ترجمہ درج ہے۔ (© Frederic J. Brown/AFP/Getty Images)

امریکی ریاستوں اور مقامی علاقوں میں بہت سی زبانوں میں...

جانیے کہ امریکہ کے انتخابات میں بیلٹ پیپر کئی ایک زبانوں میں کیوں ہوتے ہیں اور ان میں بعض زبانیں کون سی ہیں۔
رنگ برنگے پولنگ بوتھوں کے پاس سے گزرتے ہوئے ایک خاتون اپنے بیلٹ پیپر کو دیکھ رہی ہیں۔ (© Robert F. Bukaty/AP Images)

کورونا وائرس نے انتخابات کے انتظامات میں رخنہ ڈالا ہے …...

اس سال نومبر میں ہونے والے امریکہ کے قومی انتخابات شاید زیادہ مشکل ہوں۔ مگر امریکی جمہوریت نئے کورونا وائرس کو انہیں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
ایک دروازے پر مختلف زبانوں میں "یہاں ووٹ دیں" کا سائن۔ (State Dept./D.A. Peterson)

سپر منگل کو ووٹ ڈالنا اُن کا ‘فرض’ تھا

ریاست ورجینیا کے سپر منگل والے دن ووٹ ڈالنے والے ووٹروں اور الیکشن کے اہل کاروں نے امریکی جمہوریت کی بنیادوں میں سے ایک بنیاد یعنی ووٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
video

ووٹ کی طاقت [وڈیو]

امریکہ اپنی تاریخ میں جمہوریت کو گلے لگاتا چلا آ رہا ہے۔ دیکھیے امریکہ نے اپنے شہریوں کو با اختیار بنانے کے لیے ووٹ دینے کے حق کو کیسے وسعت دی ہے۔
سپر منگل کے مقابلے کا گول شکل کا تصویری خاکہ۔ (© Shutterstock)

امریکہ میں منگل’ سپْر‘ کیوں ہوگا

3 مارچ کو سپر منگل والے دن ووٹر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے درکار مندوبین کی مجموعی تعداد کی ایک تہائی سے زائد کا انتخاب کریں گے۔
ایک کمرے میں کھڑے لوگ مجسمے کو دیکھ رہے ہیں۔ (© Steve Helber/AP Images)

امریکی عورتوں کے ووٹ دینے کی یادگار 100 برس کی ہو...

عورتوں کی حق رائے دہی کی تحریک اور واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل میں نمائش کے لیے رکھے گئے ایک مجسمے کے بارے میں جانیے۔
Stylized representation of arena with red and blue seats

سال 2018 کے وسطی مدت کے انتخابات امریکی کانگریس کو کیسے...

دیکھیے کہ وسطی مدت کے سال 2018 کے انتخابات نے دو بڑی پارٹیوں پر کانگریس میں کیا اثر ڈالا ہے اور خواتین نے کانگریس میں کتنی کامیابی حاصل کی ہے۔
Capitol building behind Supreme Court (© Shutterstock)

وسطی مدت کے انتخابات کیا ہیں اور یہ اتنے اہم کیوں...

گو کہ 2018ء کے وسطی مدت کے انتخابات میں امریکی عوام صدر کا انتخاب تو نہیں کریں گے تاہم اُن کے انتخاب کا ملک کی سمت پر بڑا گہرا اثر مرتب ہوگا۔