امریکی تاریخ
ایمِٹ ٹِل اور میمی ٹِل-موبلی کی یاد میں قومی یادگارکے قیام...
ایمِٹ ٹِل اور میمی ٹِل-موبلی کی یاد میں تعمیر کی جانے والی قومی یادگار کے ذریعے اِس جواں سال اور اُس کی والدہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اِن کی والدہ نے شہری حقوق کی تحریک میں تیزی پیدا کی۔
‘جون ٹینتھ کی دادی’ اوپل لی سے ملیے
اوپل لی کی عمر 96 برس ہے اور اُن کا تعلق ٹیکساس سے ہے۔ وہ ایک سرگرم کارکن ہیں۔ لی نے جون ٹینتھ کو وفاقی تعطیل قرار دینے کے لیے زبردست جدوجہد کی۔ جانیے انہوں نے یہ کام کیسے کیا۔
زرخیز زمین کو صحرا میں تبدیل ہونے سے روکنا
امریکی سائنسدان زرخیز زمین کے صحرا میں تبدیل ہونے کو کم کرنے کے لیے نئے طریقے وضح کر رہے ہیں۔ بعض حالات میں صحرا میں تبدیل ہونے والی زمین کو دوبارہ زرخیز بنا دیا گیا ہے۔
آرلنگٹن سابقہ فوجیوں کی آخری آرامگاہ کیسے بنا
میموریل ڈے والے دن امریکہ ملک پر اپنی جانیں قربان کرنے والے امریکی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ آرلنگٹن کے اُس قومی قبرستان کے بارے میں مزید جانیے جہاں ہزاروں فوجی دفن ہیں۔
امریکہ نے دوسری عالمی جنگ میں یو ایس ایس آر کی...
امریکہ کے لینڈ-لیز نامی پروگرام نے دوسری عالمی جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ جانیے کہ اس امریکی پروگرام نے ایک کلیدی اتحادی، سوویت یونین کی ہٹلر کے خلاف جنگ میں کس طرح مدد کی۔
امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے ورثے کا جشن منانا [تصویری...
ہر سال مئی کے مہینے میں امریکہ ایشیائی نژاد امریکیوں، ہوائی کے مقامی باشندوں، اور بحرالکاہل کے جزائر کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں سے چند ایک کا احوال پڑھیے۔
ہولوکاسٹ سے بچ جانے والوں کی اولاد، امریکی سفیر مشیل ٹیلر
اس مضمون میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مستقل امریکی مندوب، سفیر مشیل ٹیلر نے ہولوکاسٹ کے دوران اپنے خاندان کی تاریخ کے بارے میں بتایا ہے۔
امریکی موسیقی کی صورت گری کرنے والے امریکی موسیقار
اس مضمون میں ایک مشہور پیانونواز نے کلاسیکی موسیقی کی نایاب دنیا میں سیاہ فام امریکی موسیقاروں کی خدمات کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔
ویلنٹائن کے موقع پر امریکی اپنے چاہنے والوں کو کیا دیتے...
محبت فضا میں بسی ہوتی ہے! جانیے ویلنٹائن ڈے کی کون سی چیزیں امریکہ میں سب سے زیادہ مقبول ہیں اور انہیں عزیز رکھے جانے والوں کو کیوں دیا جاتا ہے۔