امریکی تاریخ

ایک عمارت کے بڑے ہال کے فراش پر بنی تصویر کے ساتھ ایک عورت اپنی تصویر بنا رہی ہے (© Tasos Katopodis/Getty Images)

اصلی یا آن لائن: دونوں صورتوں میں ایک متاثر کن پورٹریٹ

انیسویں ترمیم کی جس کی منظوری کے بعد امریکہ میں عورتوں کو ووٹ دینے کا حق ملا، سوویں سالگرہ کے موقع پر فعال کارکن آئیڈا بی ویلز کی پچی کاری سے فرش پر بنائی گئی ایک تصویر کی نقاب کشائی کی گئی۔
بچوں کے ایک گروپ کے ہمراہ میلانیا ٹرپ وائٹ ہاؤس کے سامنے کھڑی ہیں (White House/Andrea Hanks)

عورتوں کے حق رائے دہی کی تکریم میں بچوں کا آرٹ...

خاتونِ اول، میلانیا ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس میں تاریخی اشیاء کے مہتم کے دفتر نے انیسویں ترمیم کی توثیق کی تکریم میں آرٹ کی ایک نمائش کا انتظام کیا۔
بل کلنٹن، راس پیرو اور جارج ایچ ڈبلیو بش ہنس رہے ہیں (© Mark Cardwell/Reuters)

صدارتی مباحثوں کی پرجوش تاریخ

گو کہ ابراہام لنکن کے زمانے کے مقابلے میں آج ٹکنالوجی نے امریکہ کے صدارتی مباحثوں کو بدل کر رکھ دیا ہے مگر اب بھی مباحثے امیدواروں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔
جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکس ہاتھ ملا رہے ہیں (© Bettmann/Getty Images)

صدارتی مباحثوں کے سنگہائے میل [تصویری خاکے]

1858ء میں لنکن اور ڈگلس کے درمیان ہونے والے مباحثے سے لے کر موجودہ مبحاثوں تک، صدارتی مباحثوں سے ووٹروں کو امیدواروں کے متعلق قیمی معلومات حاصل ہوتی چلی آ رہی ہیں۔
بچوں کے ہاتھ تھامے جان لوئس مارچ کرتے ہوئے دوسرے لوگوں کی قیادت کر رہے ہیں۔ (© Carlos Gonzalez/The New York Times)

نئی نسل کو جان لوئس کی کہانی متعارف کرانے والا تصویری...

جانیے کہ آنجہانی جان لوئس اور اُن کے ساتھ کام کرنے والے دو ساتھیوں کا یادوں پر مبنی تین جلدوں پر مشتمل ایک غیر روائتی سلسلہ کس طرح نوجوانوں کو شہری آزادیوں کی جدوجہد کے بارے میں جاننے میں مدد کر رہا ہے۔
لوگوں کے درمیان کرسی پر بیٹھیں ڈوروتھی ہائیٹ ڈبیہ میں رکھا میڈل وصول کر رہی ہیں (© Stephen Jaffe/AFP/Getty Images)

امریکہ کے باوقار ترین ایوارڈ

جانیے کہ کانگریس کا گولڈ میڈل اور آزادی کا صدارتی میڈل کا اجرا کیسے ہوا اور یہ کس کو دیا جا سکتا ہے۔

خواتین ووٹروں کی عظیم پیشرفت کے 100 سال [ویڈیو]

19ویں ترمیم 18 اگست 1920 کو منظور کی گئی۔ جانیے کہ امریکہ میں تمام عورتوں کے ووٹ دینے کو یقینی بنانے کے لیے یہ ترمیم کس طرح اولین قدم ثابت ہوئی۔
نیویارک سٹی کی سڑکوں پر ایک بہت بڑے ہجوم میں ایک آدمی امریکی پرچم لہرا رہا ہے (© Universal History Archive/Universal Images Group/Getty Images)

جاپان پر فتح والے دن موجود سابقہ فوجیوں کی یادیں

جاپان پر فتح سے حقیقی معنوں میں دوسری عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔ اس جنگ میں حصہ لینے والے تین سابقہ فوجیوں کی یادیں پڑھیے۔
ستونوں والی عمارت کے سامنے کھلے ہوئے گل لالہ (White House/Andrea Hanks)

خاتون اول اور وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن کی بحالی

خاتون اول میلانیا ٹرمپ ان گرمیوں میں وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن کی تزئین کروائیں گی۔ دیکھیے اس شاندار سبز قطعے کی تاریخ اُن کے منصوبوں کی کس طرح صورت گری کر رہی ہے۔