امریکی تاریخ

نائب صدر کی اہلیہ کی اسرائیل میں ہولوکاسٹ کی یاد میں...

امریکہ کے نائب صدر کی اہلیہ، کیرن پینس نے اُن دو اسرائیلی شہریوں کو اعزازات دیئے جو یہ یقینی بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں کہ دنیا ہولوکاسٹ کی وحشتوں کو کبھی نہ بھولے۔

‘غیرمعمولی اور مختارِ کل سفیر’ بننے کے بارے میں

اچھے بیرونی تعلقات ہر ملک کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ امریکہ کے پہلے سفیر بنجمن فرینکلن کے بارے میں جاننے کے ساتھ ساتھ دیکھیے کہ کوئی شخص سفیر کیسے بنتا ہے۔

صدارتی کابینہ کا مختصر تعارف [وڈیو]

صدر ٹرمپ کی کابینہ کم و بیش تشکیل پا چکی ہے۔ اس اہم گروپ میں شامل کون کون سی خواتین و حضرات ہیں اور وہ کیا کرتے ہیں؟

ایک سرکاری عمارت پر 150 امریکیوں کا قبضہ اور معذوری کے...

چالیس سال قبل، معذوریوں کے حامل افراد کو ایک قانون کی بدولت شہری حقوق کے تحفظات حاصل ہوئے۔ تاہم، سرگرم کارکنوں نے ایک ماہ طویل دھرنے کے ذریعے ان حقوق کے لیے جنگ لڑی۔

17 مارچ کو ہر کوئی آئرش ہوتا ہے

لوگ جب سینٹ پیٹرک کے دن کے بارے میں سوچتے ہیں تو وہ عموماً سبز کپڑوں، گائے کے نمکین گوشت، سبز بیئر اور پریڈوں کا سوچتے ہیں۔ اِن میں سے کسی بھی چیز کا تعلق آئرلینڈ سے نہیں۔