امریکی تاریخ

تھال میں رکھا گوشت (© Marie Sonmez Photography/Shutterstock)

باربی کیو کے شوقین امریکی

چار جولائی کو امریکی اپنی باربی کیو گرلوں کو جلائیں گے۔ مگر وہ جو کچھ کھائیں پکائیں گے اس کا انحصار اس پر ہے کہ وہ کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جانیے کہ باربی کیو کی یہ علاقائی شکلیں کس طرح ترتیب پائیں۔
دولڑکیاں ایک کھلی جگہ سے لمبا گھاس لے کر جا رہی ہیں (© Quirina Luna Geary)

ایک آبائی امریکی قبیلے کا اپنی زبان اور ثقافت کو محفوظ...

شمالی کیلی فورنیا کی فعال رکن، کیرینہ گیئری ملیے جو مٹسون زبان کو تعلیم اور درس و تدریس کے ذریعے زندہ رکھے ہوئے ہے۔
سڑک پر پیلے رنگ کے الفاظ پر کھڑی نوجوان لڑکی ، جس نے اپنا بازو اٹھایا ہوا ہے اور دل کی تصوير والی قمیض پہن رکھی ہے۔ (© Go Nakamura/Getty Images)

جون ٹینتھ: غلامی کے خاتمے کی یادگار

افریقی نژاد امریکیوں کے جون ٹینتھ کے اُس تہوار کے بارے میں جانیے جسے تاریخ دان، ہنری لوئس گیٹس جونیئر نے "غلامی سے آزادی کا درخشاں وعدہ" قرار دیا۔
گرد کے ایک بادل کی عمارت کے قریب پہنچتی ہوئی ایک تصویر (© AP Images)

زرخیز زمین کو صحرا میں تبدیل ہونے سے روکنا

امریکی سائنسدان زرخیز زمین کے صحرا میں تبدیل ہونے کو کم کرنے کے لیے نئے طریقے وضح کر رہے ہیں۔ بعض حالات میں صحرا میں تبدیل ہونے والی زمین کو دوبارہ زرخیز بنا دیا گیا ہے۔
اوول آفس کی دیواروں پر آویزاں فریموں میں لگی تصاویر (© Alex Brandon/AP Images)

بائیڈن کے اوول آفس کی دیواروں پر کیا آویزاں ہے؟

صدر بائیڈن کے دفتر کی میز کے سامنے لگی صدور، صدارتی امیدواری کے خواہش مندوں اور سماجی انصاف کے رہنماؤں کی تصاویر کے بارے میں جانیے۔
امریکی سکے کے مجوزہ ڈیزائن میں سیلی رائڈ اور مایا اینجلو کو دکھایا گیا ہے (U.S. Mint)

نئے امریکی سکوں کے اجرا کی شکل میں عظیم امریکی خواتین...

امریکی ٹکسال نامور امریکی خواتین کی تصویر والے سکے جاری کرکے انہیں خراج تحسین پیش کرے گا۔ امریکی کوارٹر (ایک چوتھائی) ڈالر کے سکے پر دکھائی جانے والی دو عورتوں کے بارے میں مزید جانیے۔
جلتی ہوئی عمارتوں کی ایک تاریخی تصویر (Collection of the Smithsonian National Museum of African American History and Culture, Gift of Cassandra P. Johnson Smith)

ٹلسہ کے نسلی قتل عام کی یاد 100 سال بعد

ٹلسہ کے نسلی قتل عام کا شمار امریکی تاریخ کے مہلک ترین نسلی حملوں میں ہوتا ہے۔ ایک صدی گزر جانے کے بعد ٹلسہ شہر اور اس قتل عام سے بچ جانے والے اسے سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اوپر: ایک زرعی فارم کا فضائی منظر۔ نیچے: لاس اینجلیس کا ایک افقی منظر (Both images © Shutterstock)

کیلی فورنیا کے موسمیاتی مسائل حل کرنے کے لیے، رضاکار اور...

کمیونٹی کے رضاکاروں اور اجرتی کارکنوں پر مشتمل کیلی فورنیا کلائمیٹ ایکشن کور کا ایک نیا گروپ ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
چمڑے کی ڈوریوں میں لپٹے ہاتھ میں تورات پر پکڑا ٹیبلٹ (© Jacquelyn Martin/AP Images)

تنوع امریکہ میں یہودی کمیونٹی کی طویل عرصے سے پہچان بنا...

مئی یہودی امریکیوں کے ورثے کا مہینہ ہے۔ جانیے کہ امریکہ میں یہودی قوم امریکہ کے تنوع کی کس طرح آئینہ داری کرتی ہے اور یہودیت کا چہرہ کیوں تبدیل ہو رہا ہے۔