امریکہ کا عدالتی نظام
سپریم کورٹ کی اگلی جج دیگر خواتین ججوں کے نقش قدم...
سپریم کورٹ کی اگلی جج کیٹان جی براؤن جیکسن ججوں کے بڑھتے ہوئے اُس گروپ میں شامل ہو جائیں گی جو امریکہ کے قانونی نظام پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
سپریم کورٹ کے نئے جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن سے ملیے۔
کیٹانجی براؤن جیکسن ایک ایسی تجربہ کار قانون دان ہیں جنہوں نے مجرمانہ سزاؤں کو منصفانہ بنانے پر کام کیا۔ سپریم کورٹ کی اس نئی جج کے بارے میں جانیے۔
ایک مسلمان تارک وطن کے فرزند، زاہد قریشی کی پہلے وفاقی...
حال ہی میں زاہد قریشی کی اولین مسلمان امریکی کی حیثیت سے بطور جج خدمات انجام دینے کی توثیق کی گئی۔ پاکستانی تارکین وطن کے اس فرزند کے بارے میں مزید جانیے۔
امیسٹاڈ نے کس طرح امریکہ کی اپنے آدرشوں پر پورا...
امیسٹاڈ کے مقدمے نے 53 افریقیوں کو غلامی سے آزادی دلانے میں مدد کی اور امریکہ کو اپنے اساسی آدرشوں کا پاس کرنے پر مجبور کیا۔ اس کے بارے میں مزید اس مضمون میں پڑھیے۔
امریکیوں کا مساوات کی پرجوش حامی کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کی جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کو، جن کا 87 برس کی عمر میں انتقال ہوا امریکی سپریم کورٹ اور یو ایس کیپیٹل میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
امریکہ میں عوامی وکلائے صفائی کیا کرتے ہیں؟
عوامی وکلائے صفائی اُن مدعا علیہان کو قانونی خدمات فراہم کرتے ہیں جنہیں جیل جانے کے خطرے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ اپنا وکیل کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ جانیے کہ اِن وکلا کا وجود کیسے عمل میں آیا۔
کووڈ-19 سے متعلق دھوکے بازیوں کے خلاف امریکی کاروائیاں
امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایک ایسی ویب سائٹ کو بند کر دیا جس پر کورونا وائرس کی جعلی ویکسین بیچی جا رہی تھی۔ دیکھیے کہ یہ ادارہ امریکیوں کو دیگر اقسام کی جعلسازیوں سے کس طرح تحفظ فراہم کر رہا ہے۔
امریکہ میں مقامی حکومتوں کا نظام: میئر، پولیس، سکول بورڈوں کی...
امریکیوں کا زیادہ تر سابقہ مقامی حکومتوں سے پڑتا ہے جو عوام کے تحفظ سے لے کر سکولوں کے معیارات تک بہت سی خدمات مہیا کرتی ہیں۔ یہ مضمون امریکی وفاقیت پر تحریروں کے سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
ریاستی حکومتیں: جمہوریت کی تجربہ گاہیں
امریکہ کی 50 ریاستیں 'جمہوریت کی تجربہ گاہیں' کہلاتی ہیں کیونکہ یہاں پالیسی کے نئے تصورات کے تجربات کیے جاتے ہیں جنہیں اکثر دوسری جگہوں پر نافذ کیا جاتا ہے۔ یہ مضمون وفاقیت کے سلسلے کا حصہ ہے۔