ویغور

ویغور افراد کی تصویروں کا مجموعہ۔ (Courtesy photos)

ویغور خاندانوں کو امریکہ میں اپنے عزیزوں کی صحافت پر مصائب...

ریڈیو فری یورپ ویغور اور مسلمان اقلیتوں کے اجتماعی طور پر زیر چین کی جانب سے حراست لیے جانے کے بارے میں بتاتا ہے۔ اس کے رپورٹروں کا کہنا ہے کہ ان کے عزیز رشتہ دار اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
video

زندہ بچ جانے والی ایک ویغور کی کہانی [وڈیو]

جب مہر گل ترسن چین واپس لوٹیں تو انہیں گرفتار کر کے ان کے بچوں سے علیحدہ کر دیا گیا۔ اُن کا جرم کیا تھا؟ ایک ویغور مسلمان ہونا جو چین سے باہر دوسرے ملک میں رہ رہی تھی۔
مہر گل ترسن۔ (State Dept./D.A. Peterson)

چینی حراستی کیمپ میں ویغور باشندوں پر تشدد کی داستان

آج کل امریکہ میں مقیم ایک نوجوان ویغور ماں ان حالات کے بارے میں بتاتی ہیں جن کا اسے چین میں ویغور مسلمانوں کے لیے قائم کیے گئے حراستی کیمپوں میں سے ایک کیمپ میں سامنا کرنا پڑا۔
Police officer checking a man's papers, with soldiers standing nearby (©Thomas Peter/Reuters)

ویغوروں پر کی جانے والی چین کی زیادتیوں پر امریکہ کی...

امریکہ میں مقیم ریڈیو فری ایشیا کے رپورٹروں کے رشتہ داروں کی حراست سمیت، چین کی شنجیانگ کے ویغور اور دیگر مسلمانوں کے خلاف دن بدن بڑھتی ہوئی زیادتیوں پر محکمہ خارجہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔