یوکرین کے بارے میں
امریکہ کی یوکرین کے اہم ثقافتی مقامات کو محفوظ بنانے میں...
گزرے برسوں کے دوران امریکہ نے یوکرین کی اپنے منفرد ثقافتی ورثے کا تحفظ کرنے اور اسے محفوظ بنانے میں مدد کی ہے۔ ان میں سے کچھ منصوبوں کے بارے میں مزید جانیے۔
یوکرینی نژاد امریکیوں کی یوکرین کی حمایت
یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کے بارے میں امریکہ بھر کے یوکرینی نژاد امریکی جو کچھ کہتے ہیں وہ جانیے۔
یوکرین میں بحران اور اس کی چکائی جانے والی انسانی قیمتیں
یوکرینی عوام 2014 سے اس وقت سے مشکلات کا شکار ہیں جب روس کی قیادت میں افواج نے حملہ کر کے کریمیا پر قبضہ کیا اور ڈونباس کے علاقے میں تصادم کو ہوا دی۔
یورپ میں بدعنوانی سے نمٹنے میں کامیابیاں
بلغاریہ، قبرص، لاتھویا اور یوکرین میں انسداد بدعنوانی کے اُن پرزور حامیوں سے ملیں جو بدعنوان اہلکاروں کو چیلنج کر رہے ہیں اور شفافیت کو فروغ دے رہے ہیں۔
روس کی یکطرفہ رپورٹنگ اور صریحی گمراہ کن معلومات
کریملن سرکاری میڈیا کے اداروں کو جھوٹی کہانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی ہدایات دیتا ہے جس سے عوام کے لیے سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
بلنکن کا یورپ کے دورے کے دوران یوکرین کی حمایت کا...
یوکرین کی خودمختاری کے لیے امریکہ کے عزم کو مضبوط تر کرنے کے لیے، وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے یوکرین، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کے دورے کیے۔
روس فالس فلیگ کاروائیاں کیسے کرتا ہے
دنیا کے بعض ملک متاثرین کی طرح نظر آنے یا جنگ کا جواز پیش کرنے کے لیے "فالس فلیگ" کاروائیاں کرتے ہیں۔ دیکھیے کہ روس نے اپنی جارحیت کو چھپانے کے لیے کس طرح فالس فلیگ کاروائیوں کا استعمال کیا ہے۔
روس کی گمراہ کن معلومات کی مہم کا نشانہ: یوکرین
روس کا سرکاری میڈیا ایسی کہانیاں شائع کرتا رہتا ہے جو وہ جانتے ہیں کہ غلط ہیں۔ جانیے کہ یوکرین میں ایک کہانی کو کس طرح مسخ کیا گیا۔
یوکرین اور یورپ کی سلامتی کے لیے امریکہ کی مستقل حمایت
امریکہ اور نیٹو کے اتحادی یوکرین کی آزادی، علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت کا عزم کیے ہوئے ہیں۔