یوکرین کے بارے میں

کوٹ، ٹوپیاں اور دستانے پہنے اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر، گلے لگاتے ہوئے مرد کو ایک عورت بوسہ دے رہی ہے (© Vadim Ghirda/AP)

ایک سال بعد: یوکرین کی لچک کی کہانیاں

2022 میں روس کی افواج کے حملے کے بعد یوکرین کے شہریوں نے ایک دوسرے کی مدد کرنے اور اپنی قوم کا دفاع کرنے کے طریقے ڈھونڈے۔ ان کی کچھ کہانیاں پڑھیں۔
لیمپ کی روشنی میں ڈرائنگ کرتی ہوئی ایک لڑکی (© Andriy Andriyenko/AP)

یوکرین میں بجلی کی فراہمی کے نظام کو بحال کرنا

انتہائی اہمیت کے حامل بنیادی ڈھانچوں پر ولاڈیمیر پیوٹن کے حملوں کے دوران یوکرین میں بجلی کی فراہمی برقرار رکھنے میں یوکرین کی مدد کرنے کے لیے امریکہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

یوکرین کا دفاع کرنا: یانا زنکے وِچ اور ‘ہاسپیٹلرز’ تنظیم

مضامین کی سلسلہ وار اس قسط میں رضاکار طبی کارکنوں کے ایک ایسے گروپ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جو عام شہریوں اور فوجیوں کی طبی ضروریات پوری کر رہا ہے۔
دیما کرائپا اور تاتیانا بوریانووا کا تصویری خاکہ

یوکرین کا دفاع کرنا: “ریپئرنگ ٹوگیدر” رضاکار گروپ

مضامین کی سلسلہ وار اس قسط میں ایک ایسے رضاکار گروپ کے اراکین پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جو یوکرین میں روس کے حملے سے ہونے والی تباہی کے بعد ملبہ صاف کرنے کا کام کرتے وقت موسیقی سنتے اور ڈانس کرتے ہیں۔
ناتالیہ مائسکولا اور ویلنٹینا سینینکا کی ہاتھ سے بنی ہوئی تصویریں (State Dept./D. Thompson)

یوکرین کا دفاع کرنا: ڈیٹالین کی بانیوں کی غلط معلومات کے...

مضامین کی سلسلہ وار اس قسط میں ایک ایسی ویب سائٹ کی بانیوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جس پر یوکرینیوں پر جنگ کے اثرات کو ظاہر کرنے والی تصاویر، ویڈیو اور کہانیاں پوسٹ کی جاتی ہیں۔
یوکرینی سرگرم کارکن اولیگزینڈرا ماتوائچک کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

یوکرین کا دفاع: اولیگزینڈرا ماتوائچک

مضامین کے سلسلے کی اس قسط میں کیئف کے 'سینٹر فار سول لبرٹیز' کی سربراہ خاتون پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ اِس سینٹر کی جنگی جرائم کو دستاویزی شکل دینے کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
یوکرین کے صدر وولوڈومیر زیلنسکی 21 دسمبر کو وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ (© Patrick Semansky/AP Images)

یوکرین کے لیے امریکی حمایت ‘غیر متزلزل اورٹھوس’ ہے: بائیڈن

صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر وولوڈومیر زیلینسکی کو خوش آمدید کہا اور یوکرین کے عوام کی حمایت کا وعدہ کیا۔
سر پر پھولوں کا تاج سجائے اور اپنی گردن کے گرد یوکرینی پرچم لپیٹے ایک عورت کا تصویری خاکہ (State Dept./ D. Thompson)

یوکرین کے ساتھ متحد [اکتوبر – دسمبر 2022]

یوکرین میں ہونے والی پیش رفتوں کے بارے میں ہماری تازہ ترین کوریج اور اِن پر امریکی ردعمل کے بارے میں جاننے کے لیے اس سلسلے کے مضامین پڑھیے ۔ انہیں تواتر سے اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
گیس کے چولہے اور بیٹری سے چلنے والی لائٹ کے قریب بیٹھی ہوئی ایک بزرگ خاتون (© Andrew Kravchenko/AP Images)

سردیوں کے موسم میں یوکرین کی مدد کرنے کے لیے جمع...

شراکت دار ممالک یوکرین کے بجلی کے نظام کی مرمت کے لیے تیز رفتاری سے اقدامات اٹھا رہے ہیں کیونکہ روس کے فوجی شہریوں کے بنیادی ڈھانچوں پر ایسے میں حملے کر رہے ہیں جب یوکرین درجہ حرارت گرتا جا رہا ہے۔