یونیسکو
یوکرینی ثقافتی مقامات کے ساتھ روس کا ‘وحشیانہ سلوک’
یونیسکو کی 2021 کی رپورٹ میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ روس کس طرح کریمیا میں یوکرینی ثقافتی مقامات کو نقصان پہنچا کر تاریخ کو دوبارہ لکھنا چاہتا ہے۔
تیونس کے قومی خزینے کی بحالی میں امریکہ کی مدد
امریکہ کی مالی امداد سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے قدیم سٹیڈیم کی مرمت کی جا رہی ہے۔ اس منصوبے سے تیونس کی معیشت کی ترقی ہو سکتی ہے۔