اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر بائیڈن کے خطاب کا وسیع منظر (© Richard Drew/AP)

اقوام متحدہ میں بائیڈن کا تعاون، لچک اور امن کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے دنیا کے ممالک پر زور دیا کہ وہ زیادہ محفوظ، زیادہ خوشحال اور منصفانہ دنیا کے لیے مل کر کام کریں۔
اینٹونی بلنکن تقریر کر رہے ہیں (© Cliff Owen/AP)

شراکت داریاں امریکہ کے “سب سے بڑے تزویراتی اثاثے” ہیں: بلنکن

وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ شراکت داریاں جدید چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اور امریکہ کے لیے طاقت کا ایک ذریعہ ہیں۔
اقوام متحدہ کی موجودہ عمارت کی تعمیر اور اقوام متحدہ کے سیکریٹیریٹ کی عمارت اور اس کے سامنے پرچموں کی پہلو بہ پہلو دو تصویریں (Both photos: © UN)

نیویارک میں اقوام متحدہ کی موجودہ عمارت کی تعمیر پر ایک...

عنقریب عالمی راہنما اقوام متحدہ کے نیویارک کے ہیڈکوارٹر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے اکٹھے ہوں گے۔ اس موقع پر 75 برس قبل اقوام متحدہ کی موجودہ عمارت کی تعمیر کا آغاز ہوا۔ اس کے بارے میں مزید جانیے۔
(Photo: © Ukrainian Emergency Service/AP)

امریکہ کی یوکرین کے لیے 2.6 ارب ڈالر سے زائد کی...

یوکرین کے خلاف روس کی جنگ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے کے لیے امریکہ انسانی بنیادوں پر جس طرح کی امداد فراہم کر رہا ہے اُس کے بارے میں جاننیے۔
ہاتھ میں یوکرینی جھنڈا پکڑے ایک بچی ملبے کے قریب سے بھاگتی ہوئی جا رہی ہے (© Sergey Bobok/AFP/Getty Images)

یوکرینی طالبعلموں کو غیریقینی تعلیمی سال کا سامنا

اقوام متحدہ، امریکہ اور یورپ، یوکرین میں سکولوں کی تعمیرِنو کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں یوکرینی طلبا اور طالبات سکولوں میں پڑھائی کے لیے واپس آ رہے ہیں۔
نیلے پس منظر میں پال فارمر، ٹموتھی شرائیور، ہوزے آنڈرے، اولگا مرے، جین ایرنسن، ٹموتھی شرائیور، امریکی کی تلاش کرنے اور بچانے والی ٹیم کے اراکین کے چہروں کی تصاویر (© AP, © Getty Images, USAF/Master Sergeant Jeremy T. Lock)

انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر حقیقی زندگی کے...

انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر اُن لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے جو دوسروں کی مدد کرنا اور لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ اس مضمون میں چند ایک متاثر کن مثالیں پیش کی گئیں ہیں۔
ایک آدمی نے کندھے اور سر پر گندم کی بوری اٹھائی ہوئی ہے (© Sajjad Hussain/AFP/Getty Images)

عالمی لیڈروں کا روس سے بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے...

پوپ فرانسس اور دنیا کے دیگر لیڈروں نے روس پر اُس معاہدے پر عمل کرنے پر زور دیا ہے جس کے تحت دنیا بھر کے ممالک کو یوکرینی اناج فراہم کیا جاتا ہے۔
آئیفل ٹاور کے سامنے فضا میں لہراتے ہوئے پرچم (© Bertrand Guay/AFP/Getty Images)

امریکہ کی یونیسکو میں دوبارہ شمولیت: کثیرالجہتیت کی جیت

امریکہ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم، یونیسکو میں دوبارہ شامل ہو گیا ہے اور اس تنظیم کا 194واں رکن ملک بن گیا ہے۔
ایک عورت آگ جلانے کے لیے لکڑیاں لے کر جا رہی ہے جبکہ دیگر لوگ خیموں کے قریب کھڑے یا بیٹھے ہیں (© Mohamed Sheikh Nor/AP)

روس کی اقوام متحدہ کے اناج کے معاہدے سے دستبرداری نے...

جانیے کہ دنیا کی حکومتوں کے عہدیدار روس کی حکومت کے اقوام متحدہ کے بحیرہ اسود کے اناج کی فراہمی کے معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔