اقوام متحدہ

میز پر رکھے کھانے کے پاس بیٹھے مسکراتے ہوئے دو بچے اور کمرے میں بیٹھے ہوئے دیگر بچے (Alison Harding/USAID)

نوبیل انعام بھوک کو ختم کرنے کے اقوام متحدہ کے کام...

اقوام متحدہ کے خوراک کے عالمی پروگرام کے بارے میں مزید جانیے۔ بھوک کے خلاف عالمگیر کوششوں کی وجہ سے خوراک کے عالمی پروگرام نے سال 2020 کا شہرہ آفاق نوبیل انعام جیتا ہے۔
کمبل اوڑھے کھلی جگہ سوئے ہوئے بچے (© Felipe Dana/AP Images)

عالمگیر چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے چوٹی کے عطیات دہندگان کا...

دنیا بھر کے انسانوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر دنیا کے چوٹی کے انسانی امداد دینے والے ممالک کا علیحدہ سے اجلاس ہوا۔
کاغذی گڑیوں کی قطاروں کے سامنے بیٹھا ہوا ایک آدمی (© Pierre Crom/Getty Images)

‘انسانی حقوق کا عالمی پراجیکٹ بحران کا شکار ہے’ : پومپیو

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام لوگوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ازسرِنو عزم کریں۔
سٹیج پر کھڑے صدر ٹرمپ کی تصویر پر ویکسین کی تقسیم اور کووڈ-19 عالمی وبا کو شکست دینے کے بارے میں چسپاں تحریر۔ (White House/Joyce N. Boghosian)

اقوام متحدہ کے نام صدر ٹرمپ کا پیغآم: ‘ہم وائرس کو...

اقوام متحدہ سے اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دنیا کووڈ-19 کو شکست دے گی اور اس بحران سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو کر نکلے گی۔
بچے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا ایک بڑا سا پوسٹر دیکھ رہے ہیں (© Universal History Archive/Getty Images)

انسانی حقوق کے عالمی منشور میں امریکہ کی بنیادی اقدار کی...

10 دسمبر 1948 کو اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی توثیق کی۔ اس میں تمام انسانوں کے حقوق اور آزادیوں کا خاکہ بیان کیا گیا ہے۔
انسانی حقوق کے عالمی منشور کے عکس کے سامنے ایک انسانی مجسمے کا تصویری خاکہvideo

امریکہ اور اقوام متحدہ کی عالمگیر حقوق انسانی کی حمایت [ویڈیو]

10 دسمبر 1948 کو اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی توثیق کی۔ یہ منشور امریکہ کے جمہوری اصولوں سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو 21 ستمبر کو واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے دفتر میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر رہے ہیں۔ (© Patrick Semansky/AP Images)

نئی امریکی پابندیوں کا مقصد: ایرانی حکومت کے ہتھیاروں کے پروگراموں...

ایران کی حکومت ایسے میں بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے جب اس کے پڑوسی امن معاہدوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایرانی حکومت کو بدنیتی پر مبنی رویے سے باز رکھنے کے بارے میں امریکی کوششوں کے بارے میں جانیے۔
سڑک پر چلاتے ہوئے ایک آدمی کو پولیس نے بازووں سے پکڑا ہوا ہے (© Ramon Espinosa/AP Images)

کیوبا کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق میں شامل ہونے کی...

کیوبا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی ایک نشست چاہتا ہے۔ دیکھیے کہ کیوبا کی حکومت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ نے اسے کیوں ایک خراب امیدوار بنا دیا ہے۔
مائیکل آر پومپیو سٹیج پر کھڑے ہیں اور اُن کے دائیں بائیں دو افراد کھڑے ہیں (© Mike Segar/AFP/Getty Images)

اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر عائد کردہ پابندیوں کو...

ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ لگانے کے لیے امریکہ اپنے اختیار کو استعمال میں لا رہا ہے اور ایرانی حکومت کے رویے سے نمٹنے کے لیے مدد کا کہہ رہا ہے۔