اقوام متحدہ

Nikki Haley speaking at microphones (© Mary Altaffer/AP Images)

امریکہ کی جانب سے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کے...

امریکہ فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کے اس ادارے کو مزید امداد نہیں دے گا جسے وہ 'ناقابل اصلاح طور سے ناقص' قرار دیتا ہے۔ اس کی بجائے امریکہ مہاجرین خصوصاً بچوں کی امداد کے لیے دیگر طریقوں سے کام لے گا۔
Michael Scott Peters smiling, with row of flags in the background (State Dept./D.A Peterson)

اقوام متحدہ میں امریکہ کے نوجوان مبصر: انسانی بیوپار سے متعلق...

ثانوی سکول میں مائیکل سکاٹ پیٹرز نے اقوام متحدہ پر ایک مضمون لکھا۔ آج کئی سال بعد وہ امریکہ کے نوجوان مبصر کے طور پر اس ادارے پر اپنے انفرادی اثرات مرتب کرنا چاہتے ہیں۔
Nikki Haley and Mike Pompeo walking down hall(© Andrew Caballero-Reynolds/AFP/Getty Images)

انسانی حقوق کی کونسل انسانی حقوق کی کمزور محافظ ہے: پومپیو

امریکہ کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے دستبرداری، کونسل کی جانب سے مطلوبہ اصلاحات کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔
Drawing of fingerprint in front of computer data (© Shutterstock)

ایک فون نمبر کسی دہشت گرد کو کیسے روک سکتا ہے؟

امریکہ اس عالمی کوشش کا حصہ ہے جس کے تحت لوگوں کو واپس آنے والے دہشتگرد جنگجوؤں سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ اس عالمی کوشش کے تحت انگلیوں کے نشانات اور فون نمبروں جیسی معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔
Children standing in a street looking at the camera (© Zakir Hossain Chowdhury/Anadolu Agency/Getty Images)

محفوظ اور باضابطہ مہاجرت کے لیے دنیا بھر میں سرگرم عالمی...

1951 میں دوسری جنگ عظیم کے مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کی خاطر مغربی یورپ کی مدد کرنے کے لیے قائم کیا جانے والے بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت، آج 169 ممالک کی ایک ارب مہاجرین کی دنیا بھر میں محفوظ، باضابطہ اور باوقار نقل و حمل میں مدد کرتا ہے۔

امریکہ کو یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ سفارت خانہ کہاں...

اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے یروشلم میں سفارتی مشن قائم کرنے سے باز رہنے سے متعلق امریکی ویٹو کی وضاحت کی ہے۔

مزید ممالک کی جانب سے شمالی کوریا کے سفارت کاروں کی...

اندھا دھند جوہری اشتعال انگیزیوں کے بعد دنیا کے ممالک شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے سفیروں کو اپنے ممالک سے بیدخل کررہے ہیں۔

ٹرمپ کا مطالبہ: نتائج پر مرکوز اقوام متحدہ

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو بتایا، " ہم بے پایاں امکان اور بہت بڑے خطرے کے موقع پر مل رہے ہیں۔" اُن کے خطاب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی...

اقوام متحدہ کی 72ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے دوران لی گئی صدر ٹرمپ کی تصاویر دی جا رہی ہیں جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے امن کے بنیادی ستونوں کے ساتھ وابستگی کا اظہار کیا۔