اقوام متحدہ

افراتفری، فساد اور دہشت گرد قوتوں کا سامنا کریں: ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں دنیا کے لیڈروں کو اپنے عوام کی سلامتی کو مضبوط بنانے اور اُن انتہا پسندوں کا مقابلہ کرنے کا کہا ہے جن سے ہمیں خطرات ہیں۔

ٹرمپ کا لیڈروں پر اعلٰی اقدار کے لیے کھڑا ہونے پر...

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں دنیا کے ممالک پر مل کر کام کرنے پر زور دیا تاکہ تمام ممالک خودمختار، خوشحال اور محفوظ ہو سکیں۔

ٹرمپ کا ایک بہتر اور موثر اقوام متحدہ کا مطالبہ

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرز کے انسداد بدعنوانی اور اقوام متحدہ کے اخراجات کی زیادتی کو کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کے پروگرام کی حمایت کی ہے۔

اقوام متحدہ میں امریکہ کی قیادت

بانی اراکین میں شامل ہونے کی حیثیت سے امریکہ اقوام متحدہ کو مضبوط تر اور زیادہ موثر بنانے کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے۔

اقوام متحدہ کی شمالی کوریا پر کڑی پابندیوں کی منظوری

اقوام کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے جاری جوہری پروگرام کے جواب میں پابندیوں میں اضافہ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

ناخواندگی کا خاتمہ: ایک وقت میں ایک بچہ

خواندگی کی شرحوں میں اضافوں کے نتیجے میں زیادہ محفوظ، صحت مند اور خوشحال کمیونٹیاں وجود میں آتی ہیں۔ دیکھیے دنیا 8 ستمبر کو منائے جانے والے خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر کیا کر رہی ہے۔

امریکی حکام کے شمالی کوریا پر پابندیوں کے بارے میں بیانات:...

یہاں پر شمالی کوریا کے غیرقانونی میزائل ٹیسٹوں کے جواب میں اُس کے خلاف کڑی پابندیوں سے متعلق امریکی حکام کی تصاویر اور اُن کے بیانات دیے جا رہے ہیں۔

فلم ونڈر وومین: کامیابی کے نئے ریکارڈ اور صنفی دقیانوسیوں کا...

امریکی ڈائریکٹر، پیٹی جینکنز اور اسرائیلی اداکارہ گال گیڈاٹ کی فلم، ونڈر وومین ہالی ووڈ میں اور اس سے باہر عورتوں کی اہمیت کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرا رہی ہے۔

شمالی کوریا سے متعلق ‘وقت کم ہے’: سفیر ہیلی

امریکہ کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے لاحق خطرات کے بارے میں تنبیہ کی ہے۔