اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر تیزی سے تبدیل ہوتے...

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے کوئی انتخاب نہیں لڑ سکتا۔ یہ عہدہ ہر مہینے 15 رکن ممالک کے درمیان باری باری منتقل ہوتا رہتا ہے۔

ملالہ یوسف زئی: اقوامِ متحدہ کی امن کی سب سے کم...

امن کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اب اقوامِ متحدہ کی امن کی پیغامبر ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سربراہ کی طرف سے کسی بھی عالمی شہری کو دیا جانے والا یہ اعلٰی ترین اعزاز ہے۔

محرومیوں یا خوف سے آزاد ہونے کے معنی کیا ہیں؟

امریکہ کے صدر فرینکلن روزویلٹ نے 1948ء کے انسانی حقوق کے عالمی منشور سے پہلے، چار عالمی آزادیوں کا اعلان کیا تھا ۔ دیکھیے کہ کیا وہ آج کے حالات سے مطابقت رکھتی ہیں؟

جیل کو کیسا ہونا چاہیے؟

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی تحریک پر قیدیوں کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے وضح کیے جانے والے معیارات کی تفصیل۔