امریکی انتخابات

نئے صدر ٹرمپ کی مکمل افتتاحی تقریر

صدر ٹرمپ نے اپنے افتتاحی خطاب میں امریکی عوام اور دنیا کے سامنے مستقبل کے بارے میں اپنے تصور کا خاکہ پیش کیا ہے۔
مائکروفون کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کا کلوزاپ۔ (© AP Images)

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کے اگلے صدر

امریکی ووٹروں نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو اپنا 45واں صدر منتخب کیا ہے۔ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں جنھوں نے امریکیوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کا معیارِ زندگی بہتر بنائیں گے۔

سینیٹ میں نامزدگیوں کی توثیق: آپ کی نظروں سے اوجھل چند...

سینیٹ کا توثیقی عمل صرف سماعت تک محدود نہیں ہوتا۔ اس عمل کے چند ایک تاریخی لمحات کے بارے میں جانیے۔

میں اس ملک کے بارے میں زیادہ پُرامید ہوتے ہوئے ...

قوم سے اپنے الوداعی خطاب میں اوباما نے کہا ہے کہ گزشتہ آٹھ سال میں ان کا امریکہ پر ایمان مضبوط ہوا ہے۔

نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ دوبارہ گنتی کیوں کی جائے؟

بعض اوقات ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی جاتی ہے۔ ایسا خود بخود اس صورت میں ہوتا ہے جب پہلی گنتی میں جتینے اور ہارنے والے امیدواروں کے ووٹوں کے درمیان فرق بہت کم ہو یا کوئی امیدوار دوبارہ گنتی کی درخواست دیدے۔
ہجوم سےنکل کر جاتے ہوئے ایک ایسے شخص کا خاکہ جس کے پیروں تلے امریکہ کی مہرِ صدارت ہے۔ (State Dept./Doug Thompson)

جب صدر تبدیل ہوتے ہیں، تو یہ لوگ اپنی جگہ برقرار...

امریکہ میں نئے صدر کا انتخاب اپنے ساتھ نئے تصورات اور نئے لوگوں کو واشنگٹن میں لے کر آتا ہے۔ مگر پیشہ ور وفاقی ملازمین کسی خلل کے بغیر بدستور کا م کرتے رہتے ہیں۔
ایفی ایلس اور ٹیکا سکاٹ کی تصویریں (Courtesy photos)

امریکی ووٹروں کا ریاستی اسمبلیوں کے لیے زیادہ متنوع ...

اس امریکی انتخاب کی بدولت ریاستی قانون سازوں کا ایسا گروپ منتخب ہوا ہے جس میں مختلف نسلوں اور قومیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود ہیں۔ ان میں ایک صومالی امریکی مسلمان خاتون اور ایک ناواہو قبیلے کی خاتون شامل ہیں۔
صدر اوباما کانگریس سے خطاب کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

جنابِ صدر، اتنی تیزی نہ دکھائیے

انتخابی مہم کے دوران، امیدوار پالیسی میں اہم تبدیلیاں لانے کا وعدہ کرتے ہیں۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ منتخب ہونے کے بعد انہیں پتہ چلے کہ ان پر عمل درآمد کرنا آسان نہیں ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایک پوڈیم کے پیچھے رائین پریبس سے ہاتھ ملا رہے ہیں (© AP Images)

ٹرمپ کے نئے چوٹی کے مشیروں سے ملیے

نو منتخب صدر ٹرمپ نے رائین پریبس کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف اور سٹیفن بینن کو حکمت عملی کا سربراہ اور سینئیر مشیر نامزد کیا ہے۔