امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی
صومالیہ کے داستان گوؤں کی اگلی نسل
صومالیہ اپنے شاعروں اور داستان گوؤں کی وجہ سے مشہور ہے۔ وہاں پرخواندگی کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے کی خاطر امریکہ کی امداد سے زبانی روایات کے استعمال کے بارے میں جانیے۔
امریکہ کس طرح فلپائن میں سرمایہ کاری کرتا ہے
فلپائن میں امریکہ کے سفارت خانے نے #goodbUSinessPH کے نام کے ایک سلسلے کے ذریعے یہ دکھایا ہے کہ امریکی کمپنیاں کس طرح اہم اقدار کی حمایت کرتی ہیں اور کس طرح مقامی کمیونٹیوں کی مدد کرتی ہیں۔
سربیا میں کاروباری نظامت کاروں کی ایک نئی نسل کی تربیت
یو ایس ایڈ نے بلغراد میں ڈیسنگ ٹیسٹ سنٹر کے ساتھ مل کر نوجوان کاروباری نظامت کاروں کو اشیائے خورد و نوش کے شعبے میں کامیاب کاروباری مالکان بننے میں مدد فراہم کی۔
دیہی تنزانیہ میں کارباری نظامت کاری کے بیج بونا
دیکھیے کہ امریکہ کی مدد سے چلنے والا ایک پروگرام تنزانیہ میں، ایلینیس ایمپیانگا جیسی کسانوں کی زرعی تربیت کاروں اور کاروباری خاتون بننے میں کس طرح مدد کر رہا ہے۔
وینیزویلا میں انسانی زندگیاں بچانے کے امریکہ کے چار طریقے
جانیے کہ امریکہ کس طرح وینیز ویلا کے عام شہریوں کے لیے صاف پانی، خوراک، صحت کی سہولیات اور دیگر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔
امریکہ کی وینیز ویلا کو 12 کروڑ ڈالر کی نئی امداد
امریکہ کی طرف سے دی جانے والی تازہ ترین امداد سے کولمبیا، ایکویڈور، برازیل، اور خطے بھر میں وینیز ویلا کے مصیبت زدہ شہریوں کو ہنگامی بنیادوں پر خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
یو ایس ایڈ کے بہاماز میں آنے والے طوفان ڈوریان سے...
امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ بہاماز کے ضرورت مند افراد میں انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بہاماز کے شہریوں کی مدد کی خاطر امدادی کاروائیوں میں مدد کرنے والی ٹیمیں بھی بہاماز بھجوا رہا ہے۔
ایبولا کی وبا کے خاتمے کے لیے امریکہ کی اضافی امداد
ایبولا کی حالیہ وبا کے خاتمے کے لیے کسی ایک ملک کی طرف سے سب سے زیادہ امداد دینے والے ملک کی حیثیت سے، امریکہ نے بین الاقوامی شراکت کاروں سے امداد میں اضافے کا کہا ہے۔
وینیز ویلا کا بحران: ایسی بیماریوں کی واپسی جن کا خاتمہ...
وینیز ویلا کی اقتصادی بدحالی کی وجہ سے لوگ اُن بیماریوں کا شکار ہونا شرع ہو گئے جو ایک وقت میں وینیز ویلا سے ختم ہو چکی تھیں۔ اب یہ بیماریاں وینیز ویلا سے نکل کر امریکی بر اعظموں کے دیگر ممالک میں بھی پھیل سکتی ہیں۔