امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی

مچھلی کے شکار کی کشتی پھٹتے ہوۓ آتش فشاں کے سامنے (© Ezra Acayan/Getty Images)

فلپائن ميں آتش فشاں پھٹنے کے بعد امريکی تعاون

فلپائن ميں آتش فشاں کے پھٹنے اور اس کے نتيجے ميں ايک لاکھ بے گھر افراد کو معاونت فراہم کرنے کے ليے يو ايس ايڈ کا ادارہ حرکت ميں آ گيا۔
ايک شخص مخصوص شکل کا برتن اٹھاۓ ہوۓ ہے۔ (Dave Cooper/USAID)

پيرو کے فنکاروں کو دنيا سے جوڑنا

امريکی اعانت سے جاری پروگرام کے بارے ميں جانيں جس کے ذريعے کوکين کے سابقہ کسانوں کو قانونی ذريعہ معاش جيسے کے مٹی کے برتن بنانے اور ان کی پيداوار سے متعلق انجمنوں سے تعلق استوار کرنے کے حصول ميں مدد ملتی ہے۔
کھیت میں ایک شخص ایک مرد اور خاتون سے بات کر رہا ہے۔ (USDA Foreign Agricultural Service)

امریکہ اور پانامہ میں مصنوعی سیارچوں کے ذریعے کھیتوں کی حفاظت

طوفانوں یا خشک سالی کے باعث پانامہ میں چاول کے کسانوں کی فصل کا موسم ضائع ہو سکتا ہے۔ جانیے کہ امریکہ کیسے پانامہ کو اپنے کسانوں کے تحفظ کے لیے مصنوعی سیارچوں سے حاصل کردہ معلومات استعمال کرنے میں مدد دے رہا ہے۔
گھانا کی ایک عورت ایک عمارت کے باہر کھڑی ہے۔ (Douglas Gritzmacher/USAID)

گھانا کے دیہاتیوں کو عالمی صارفین کے ساتھ جوڑنا

امریکہ کی مدد سے چلنے والے ایک ایسے پروگرام کے بارے میں جانیے جس میں 21 افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والی عورتوں کو کاروبار کے لیے امریکہ، امریکی براعظموں، یورپ، ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ سے جوڑا جاتا ہے۔
ایک عورت بچے کو ٹیکہ لگا رہی ہے۔ (Ary Silva/PAHO/WHO)

2019ء کا ایک جائزہ: وینیز ویلا میں انسانی زندگیوں کو بچانا

وینیز ویلا میں جاری سیاسی اور اقتصادی بحران کے اثرات کی وجہ سے مصائب اٹھانے والے لوگوں کی جس طرح یو ایس ایڈ نے مدد کی ہے اس پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
ایک کسان اپنے فارم پر پھلیاں کاٹ رہا ہے۔ (© Thomas Cristofoletti/USAID)

انڈونیشیا کے ونیلا کے کاشت کاروں کو امریکی منڈی سے جوڑنا

دیکھیے کہ امریکہ کی مدد سے تیار کیے گئے ایک پروگرام کے تحت انڈونیشیا کے 5,000 سے زائد کسان ونیلا اور دیگر مسالوں کو دنیا بھر کے بڑے بڑے کاروباروں کو کس طرح بیچتے ہیں۔
ایک گروپ کی شکل میں بیٹھے ہوئے صومالیہ کے سکول کے بچے۔ (Ismail Taxta/UNICEF-Somalia)

صومالیہ کے داستان گوؤں کی اگلی نسل

صومالیہ اپنے شاعروں اور داستان گوؤں کی وجہ سے مشہور ہے۔ وہاں پرخواندگی کو مضبوط بنانے میں مدد کرنے کی خاطر امریکہ کی امداد سے زبانی روایات کے استعمال کے بارے میں جانیے۔
فلپائن میں دکانوں کے باہر موٹر سائکل پر بیٹھا ہوا ایک آدمی۔ (© Shutterstock)

امریکہ کس طرح فلپائن میں سرمایہ کاری کرتا ہے

فلپائن میں امریکہ کے سفارت خانے نے #goodbUSinessPH کے نام کے ایک سلسلے کے ذریعے یہ دکھایا ہے کہ امریکی کمپنیاں کس طرح اہم اقدار کی حمایت کرتی ہیں اور کس طرح مقامی کمیونٹیوں کی مدد کرتی ہیں۔
ایک عورت نے ہاتھ میں ایک چھوٹی بوتل پکڑی ہوئی ہے۔ (Mirjana Vukša Zavišić/USAID)

سربیا میں کاروباری نظامت کاروں کی ایک نئی نسل کی تربیت

یو ایس ایڈ نے بلغراد میں ڈیسنگ ٹیسٹ سنٹر کے ساتھ مل کر نوجوان کاروباری نظامت کاروں کو اشیائے خورد و نوش کے شعبے میں کامیاب کاروباری مالکان بننے میں مدد فراہم کی۔